ETV Bharat / state

Petrol and Diesel Prices پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

author img

By

Published : Jan 8, 2023, 1:06 PM IST

گھریلو تیل کی مارکیٹنگ کمپنی بھارت پیٹرولیم کے مطابق آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ Petrol and Diesel Prices in India

Petrol and Diesel Prices Stable
Petrol and Diesel Prices Stable

نئی دہلی: عالمی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے باوجود ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج بھی مستحکم رہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں ہفتے کے آخر میں لندن برینٹ کروڈ کی قیمت 79.35 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ 0.91 فیصد اضافے کے ساتھ 74.34 ڈالر فی بیرل پر رہیں۔ گھریلو تیل مارکیٹنگ کمپنی بھارت پٹرولیم کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج مستحکم رہیں۔ دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔ Petrol and Diesel Prices Stable in India

یہ بھی پڑھیں:

ملک میں 5 ماہ سے زائد عرصے سے ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ Petrol and Diesel Prices Stable۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 94.27 روپے فی لیٹر ہے۔ ویلیو ایڈڈ ٹیکس ( ویٹ) اور فریٹ چارجز کے لحاظ سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریاستوں میں مختلف ہوتی ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے۔

آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں اس طرح رہیں:-

میٹرو شہر............پٹرول................ڈیزل... ............. ..(روپے فی لیٹر)

دہلی...................96.72..............89.62

ممبئی ............... ..106.31...............94.27

کولکتہ.......106.03...................92.76

چنئی ............... 102.63.........94.24

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.