ETV Bharat / state

Jamia Faculty Member Becomes First Blind PhD Holder: جامعہ ملیہ کو پہلے نابینا پی ایچ ڈی ڈگری یافتہ ہونے کا اعزاز

author img

By

Published : Jun 16, 2022, 7:31 AM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے بھارت کے لیے ہمیشہ کارہائے نمایاں انجام دیے ہیں۔ کئی جہتوں سے جامعہ نے ملک کا نام روشن کیا ہے۔ اب جامعہ نے نیشنل ریہیبی لیٹیشن یونیورسٹی آف انڈیا لکھنؤ سے بھارت کا پہلا نابینا پی ایچ ڈی ڈگری یافتہ بننے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ Jamia Millia Islamia First Degree Holder

Jamia Millia Islamia First Degree Holde
Jamia Millia Islamia First Degree Holde

نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ نے نیشنل ریہیبی لیٹیشن یونیورسٹی آف انڈیا لکھنؤ سے بھارت کا پہلا نابینا پی ایچ ڈی ڈگری یافتہ بننے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ سوربھ رائے کی پی ایچ ڈی کا موضوع ’اترپردیش کی اعلیٰ تعلیمی دانش گاہوں میں بصری کمزوریوں کے شکار طلبا کے لیے امدادی خدمات، ایک تحقیقی مطالعہ ‘ تھا۔ Jamia Millia Islamia First Degree Holder

جامعہ ملیہ کو پہلے نابینا پی ایچ ڈی ڈگری یافتہ ہونے کا اعزاز
جامعہ ملیہ کو پہلے نابینا پی ایچ ڈی ڈگری یافتہ ہونے کا اعزاز

خاص صلاحیتوں کے مالک افراد کے لیے جو امدادی نظام سوسائٹی میں تشکیل دیا گیا ہے اور خاص طور سے اترپردیش کے یونیورسٹی سسٹم کے پس منظر میں اس سلسلے میں یہ تحقیق انکشاف کرتی ہے کہ وہ کافی نہیں ہے۔ نیز یہ تحقیق موجودہ نظام میں ہمہ جہت اصلاح کی سفارشات بھی کرتی ہے۔ First blind PhD degree holder

یہ بھی پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.