ETV Bharat / state

5G in India: مرکزی کابینہ نے 5جی اسپیکٹرم کی نیلامی کو دی منظوری

author img

By

Published : Jun 15, 2022, 1:34 PM IST

Updated : Jun 15, 2022, 2:53 PM IST

مرکزی کابینہ نے 5جی اسپیکٹرم کی نیلامی کو دی منظوری
مرکزی کابینہ نے 5جی اسپیکٹرم کی نیلامی کو دی منظوری

وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج ہوئی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس سلسلے میں ایک قرارداد کو منظوری دی گئی۔ 5جی سروسز 4 جی سروس کے مقابلے میں 10 گنا زیادہ تیزی سے کام کریں گی اور جلد ہی اسے شروع کیا جائے گا۔

نئی دہلی: حکومت نے بدھ کو ٹیلی کام سیکٹر کے پلان 5 جی اسپیکٹرم کی نیلامی کو منظوری دے دی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں آج ہوئی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس سلسلے میں ایک قرارداد کو منظوری دی گئی۔ 5جی سروسز 4 جی سروس کے مقابلے میں 10 گنا زیادہ تیزی سے کام کریں گی اور جلد ہی اسے شروع کیا جائے گا۔ Cabinet approves auction of 5G spectrum

اس پلان کے تحت 72 گیگا ہرٹز اسپیکٹرم اگلے 20 سالوں کے لیے نیلام کیے جائیں گے۔ اسپیکٹرم کی نیلامی جولائی کے آخر تک کی جائے گی۔اس پلان میں ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کی لاگت کو کم کرنے کے لیے بھی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔اس پلان کے تحت کامیاب کمپنیوں کو 5جی اسپیکٹرم الاٹ کیا جائے گا تاکہ وہ عام لوگوں اور مختلف اداروں کو خدمات فراہم کر سکیں۔5G rollout in India

یہ بھی پڑھیں : Modi Govt to Fill 10 Lakh Jobs: مرکزی حکومت اٹھارہ ماہ میں دس لاکھ نئی نوکریاں دے گی: انوراگ ٹھاکر

Last Updated :Jun 15, 2022, 2:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.