ETV Bharat / state

گیا: معروف گنج اور بنیا پوکھر میں پانی کی سخت قلت

author img

By

Published : May 25, 2019, 10:12 PM IST

گیا کے متعدد علاقوں میں عوام کو پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

گیا کے متعدد علاقوں میں عوام کو پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ شہر کے اکثر علاقوں میں بورنگ نے کام کرنا بند کردیا ہے۔ عوام کو پانی کا انتظام کرنے میں دشواری پیش آرہی ہے۔

رمضان البمارک کے مہینے میں گیا کے معروف گنج اور بنیا پوکھرکے عوام کے عوام خاص طور سے متاثر ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق پورے علاقے میں صرف ایک ٹیوب ویل کام کررہا ہے۔

گیا کے متعدد علاقوں میں عوام کو پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں جوسپلائی کا پانی آتا ہے وہ اتنا گندہ ہے کہ استعمال کے لائق نہیں ہے۔ پانی کی قلت سے عام لوگوں کے ساتھ تاجر برادری بھی پریشان ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے جب علاقے کے وارڈ کاؤنسلر سے بات کی تو انہوں نے بھی پانی کی قلت کی بات تسلیم کی۔

اب یہ دیکھنا اہم ہوگا کہ ضلع انتظامیہ علاقے میں پانی کی فراہمی کے لیے کیا اقدام کرتا ہے۔

Intro:معروف گنج اور بنیا پوکھر میں پانی کی سخت قلت


Body:گیا کے متعدد علاقوں میں عوام کو پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، شہر کے اکثر علاقوں میں میں بورنگ نے کام کرنا بند کر دیا ہے۔


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.