ETV Bharat / state

سی آر پی ایف کے ذریعہ نکسل متاثرہ افراد کی تربیت

author img

By

Published : Jan 5, 2020, 3:25 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں سی پی ایس کی  کارروائی سے نکسلی واردات میں بے حد کمی واقع ہوئی ہے۔

CRPF trained youth in Naxal affected  gaya
سی آر پی ایف کی کاروائی سے نکسلی واردات میں کمی

نکسلی تنظیم بھاکپا ماؤوادیوں کے خاتمہ کے لئے سینٹرل ریزرو پولیس فورس ' سی آرپی ایف ' کی 159 ویں بٹالین کو 2008 میں ضلع گیا میں تعینات کیا گیا تھا۔

سی آر پی ایف کے ذریعہ نکسل متاثرہ افراد کی تربیت

سنہ2008 سے لیکر اب تک سی آرپی ایف نے اپنی بہادری اور سماجی کاموں سے نکسلیوں کی زمین تنگ کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

ریاست بہار کا ضلع گیا نکسل متاثرہ علاقہ ہے ، چونکہ ضلع گیا جھارکھنڈ کی سرحد سے متصل ہے اور ضلع کے کئی علاقے پہاڑی اور جنگلی ہیں جس کی وجہ سے نکسلیوں کی آماجگاہ رہی ہے۔

نکسلیوں کی پکڑ مضبوط ہوتے دیکھ کر 2008 میں ریاستی حکومت نے سی آرپی ایف کی 159 ویں بٹالین کو گیا بلایا تھا ۔

گزشتہ برس سی آرپی ایف نے نکسلیوں پر شکنجہ کسنے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔

خیال رہے کہ 159 ویں بٹالین کے کمانڈنٹ نشیت کمار نے ای ٹی بھارت اردو سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ سی آرپی ایف کے لئے سنہ 2019 اچھا ثابت ہوا ہے ۔

بٹالین کی سب سے بڑی کامیابی نکسلیوں کی نقل وحرکت پر شکنجہ کسنا ہے ۔

ضلع کا نکسل علاقہ جھکربندھا کے جنگلی علاقے میں کچھ نکسلی ابھی بھی ہیں تاہم ان کی ہمت نہیں ہے کہ وہ جنگلی علاقے سے باہرنکلیں ۔

بٹالین نے 2019 میں تین بڑے انکاونٹر بھی کئے ہیں ساتھ ہی 84 سے زیادہ نکسلی اور معاونین کو گرفتار کیا ہے ۔

سرچ آپریشن مہم بھی کافی چلائی گئی ہے جسکے نتیجے میں نکسلیوں کے اسلحے بھی بڑی تعداد میں برآمد کئے گئے ہیں۔

کمانڈنٹ نشیت نے مزیدبتایاکہ سی آرپی ایف عوامی فلاح کے کاموں میں بھی دل چسپی رکھتے ہوئے کافی کام کئے ہیں ۔

سیکڑوں نوجوانوں کو روزگار سے جوڑنے کے لئے خصوصی تربیت بھی دی ہے ۔

گذشہ برس 2019 میں سی آرپی ایف کی مدد سے پارلیمانی انتخابات بھی پرامن ماحول میں کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔

سی آرپی ایف اسی محنت اور جذبے کے ساتھ اپنی ڈیوٹی کو خیرخوبی کے ساتھ انجام دیا ہے ۔

Intro:ممنوعہ نکسلی تنظیم بھاکپا ماوادیوں کے خاتمہ کے لئے سینٹرل ریزرو پولیس فورس ' سی آرپی ایف ' کی 159 ویں بٹالین کو 2008 میں ضلع گیا میں تعینات کیاگیاتھا ۔2008 سے لیکراب تک سی آرپی ایف نے اپنی بہادری اور سماجی کاموں سے نکسلیوں کی زمین تنگ کرنے میں کامیابی حاصل کی ہےBody:ریاست بہار کا ضلع گیا انتہائی نکسل متاثر علاقہ ہے ، چونکہ ضلع گیا جھارکھنڈ کی سرحد سے متصل ہے اور ضلع کے کئی علاقے پہاڑی اور جنگلی ہیں جسکی وجہ سے نکسلیوں کی اماجگاہ رہی ہے ۔ نکسلیوں کی پکڑ مضبوط ہوتے دیکھ کر 2008 میں حکومت نے سی آرپی ایف کی 159 ویں بٹالین کوگیابلایاتھا ۔گزشتہ برس سی آرپی ایف نے نکسلیوں پر شکنجہ کسنے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔ 159 ویں بٹالین کے کمانڈنٹ نشیت کمار نے ای ٹی بھارت اردو سے خصوصی گفتگو میں بتایاکہ سی آرپی ایف کے لئے سال 2019 اچھاثابت ہواہے ۔ بٹالین کی سب سے بڑی کامیابی نکسلیوں کی نقل وحرکت پر شکنجہ کسنا ہے ۔ضلع کا نکسل علاقہ جھکربندھا کے جنگلی علاقے میں کچھ نکسلی ابھی بھی ہیں تاہم انکی ہمت نہیں ہے کہ وہ جنگلی علاقے سے باہرنکلیں ۔بٹالین نے 2019 میں تین بڑے انکاونٹر بھی کئے ہیں ساتھ ہی 84 سے زیادہ نکسلی اور معاونین کو گرفتار کیا ہے ۔سرچ آپریشن مہم بھی کافی چلائی گئی ہے جسکے نتیجے میں نکسلیوں کے اسلحے بھی بڑی تعداد میں برآمد کئے گئے ہیں Conclusion:کمانڈنٹ نشیت نے مزیدبتایاکہ سی آرپی ایف عوامی فلاح کے کاموں میں بھی دلچسپی رکھتے ہوئے کافی کام کئے ہیں ۔سیکڑوں نوجوانوں کو روزگار سے جوڑنے کے لئے خصوصی تربیت بھی دی ہے ۔سال 2019 میں سی آرپی ایف کی مدد سے پارلیمانی انتخابات بھی پرامن ماحول میں کرانے میں کامیابی حاصل کی ہے ۔سی آرپی ایف اسی محنت اور جذبے کے ساتھ اپنی ڈیوٹی کو خیرخوبی کے ساتھ انجام دیا ہے ۔
بائٹ نشیت کمار
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیا بہار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.