ETV Bharat / state

ٹیپو سلطان کی جینتی کا شاندار اہتمام ہوگا

author img

By

Published : Nov 6, 2019, 12:01 PM IST

ریاست بہار کے کیمور قومی ایکتا منچ کے زیر صدارت آج بھبھوا کے مقامی غلام سرور مددگار مسلم مسافرخانہ میں ایک بیٹھک کا اہتمام کیا گیا جس میں شیر ہند ٹیپو سلطان کی یوم پیدائش منانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

بیس نومبر کو ٹیپو سلطان کی یوم پیداٸش

نشست کی مسجد نظامت جسم الدین احمد اور صدارت شبیر عالم نے کی۔ بیٹھک میں میں آئندہ 20 نومبر کو شہنشاہ ٹیپو سلطان کی یوم پیدائش منانے کے لیے سماجی کارکن جمیل احمد خان نے کہا کہ 'ٹیپو سلطان کی بدولت بھارت کو آزادی ملی۔ حقیقت تو یہ ہےکی ٹیپو سلطان نے پہلے ہی انگریزوں کے دل میں خوف پیدا کر دیا تھا۔'

بیس نومبر کو ٹیپو سلطان کی یوم پیداٸش
بیس نومبر کو ٹیپو سلطان کی یوم پیداٸش

جمیل خان نے موجود حاضرین کو ٹیپو سلطان کے بارے میں روشناس کرایا اور کہا کہ 'ایسے مجاہدآزادی کو کیسے بھول سکتے ہیں جس نے بھارت کو آزادی دلانے میں اہم کردار ادا کیا اور انگریزوں کے چھکے چھڑا دیئے۔ ہم یوم پیدائش مناکر آنے والی نسل کو اس کے بارے میں بتانا ہوگا۔ 20 نومبر کا دن کافی خاص ہوگا۔اس روز کثیر تعداد میں لوگوں کو حصہ لینے کے لیے اپیل کرنی ہوگی'۔

جمیل احمد نے کہا کہ 'افسوس کی بات ہے کہ موجودہ مرکزی حکومت ایسے جانباز مرداں شہنشاہ کے تواریخ کو مٹانا چاہتی ہے اور ہرممکن کوشش میں لگی ہوئی ہے۔ یہ ہمارے ملک کے لیے کافی افسوس کی بات ہے۔'
شبیر عالم نے کہا کہ 'آج ضرورت ہے ہر انسان کے دل میں ٹیپوسلطان ہو۔ ٹیپو سلطان کی تاریخ ہمارے لیے آئینہ ہے'۔

اس بیٹھک میں امیش خان ،سونو خان، وقار احمد، اعجاز ساحل انصاری سمیت سینکڑوں نوجوان شامل تھے۔

Intro:20 نومبر کو ٹیپو سلطان کی یوم پیداٸش۔منانے کے لۓ بیٹھک

کیمور قومی ایکتا منچ کے زیر صدارت آج
بھبھوا کے مقامی غلام سرور مددگار مسلم مسافرخانہ میں ایک بیٹھک کا اہتمام کیا گیا جس میں شیر ہند ٹیپو سلطان کی یوم پیدائش منانے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔نشست کی مسجد نظامت جسم الدین احمد اور صدارت شبیر عالم نے کی۔ بیٹھک میں میں آئندہ 20 نومبر کو شہنشاہ ٹیپو سلطان کی یوم پیدائش منانے کے لیے سماجی کارکن جمیل احمد خان نے کہا ٹیپو سلطان کی بدولت ہندوستان کو آزادی ملی حقیقت تو یہ ہےکی ٹیپو سلطان نے پہلےہی انگریزوں کے دل میں خوف پیدا کر دیا تھا۔ جمیل خان نے موجود حاضرین کو ٹیپو سلطان کے بارے میں روشناس کرایا اور کہا کہ ایسے مجاہدآزادی کو کیسے بھول سکتے ہیں ہیں جس نے نے ہندوستان کو آزادی دلانے میں میں اہم رول ادا کیا اور انگریزوں کے چھکے چھڑا دیئے یے ہم یوم پیدائش مناکر کر آنے والی نسل کو کو اس کے بارے میں بتانا ہوگا ۔ 20 نومبر کا دن کافی خاص ہوگا۔اس روز کثیر تعداد میں لوگوں کو حصہ لینے کے لۓ اپیل کرنا ہوگا۔

جمیل احمد نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کی موجودہ مرکزی حکومت ایسے جانباز مرداں شھنشاہ کے تواریخ کو مٹانا چاہتی ہے ہے اور ہرممکن کوشش میں لگی ہوئی ہے یہ ہمارے ملک کے لیے کافی افسوس کی بات ہے۔شبیر عالم نے کہا کہ کہ آج ضرورت ہے ہر انسان کے دل میں ٹیپوسلطان ہونا ٹیپو سلطان کی تاریخ ہمارے لئے آئینہ ہے ۔ اس بیٹھک میں میں امیش خان ان سونو خان وقار احمد اعجاز ساحل انصاری سمیت سینکڑوں نوجوان شامل تھے۔Body:بیٹھکConclusion:

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.