ETV Bharat / state

Suspicious Bag Found in Pattan پٹن میں مشکوک بیگ برآمد

author img

By

Published : Dec 14, 2022, 7:38 PM IST

Etv Bharat
Etv Bharat

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پٹن علاقہ میں سکیورٹی فورسز نے ایک مشکوک بیگ برآمد کیاہے ۔ بم ڈسپوزل ٹیم نے بیگ میں مشکوک چیر کو بعد میں تباہ کر دیا ہے۔Suspicious Bag Found in Pattan

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے پٹن علاقے میں سکیورٹی فورسز کو سڑک کے کنارے پر ایک مشکوک بیگ برآمد ہوا۔سکیورٹی فوسز نے مشکوک بیگ کا جائزہ لیا اور فوراً بم ڈسپوزل ٹیم کو طلب کیا گیا۔بم ڈسپوزل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر بیگ کا جائزہ لیا,بعد میں ٹیم نے بیگ کو تباہ کر دیا اور بڑے حادثہ کو ٹال دیا ہے۔Suspicious Bag Found in Pattan

پولیس افسر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پٹن علاقہ میں سکیورٹی فورسز کو مشکوک بیگ ملا جس کے بعد اسے تباہ کر دیا گیا ہے۔Suspicious bag found,destroyed in Pattan

ٹن میں مشکوک بیگ برآمد ہوکر تباہ

مزید پڑھیں: IED Found in Sopore سوپور تلبل میں برآمد آئی ای ڈی ناکارہ بنادیا گیا

واضح رہے کہ 13 دسمبر کو سوپور کے تلبل نامی علاقہ میں سکیورٹی فروسز کو سڑک کے بیچ ایک آئی اى ڈی برامد ہوئی ہے ۔ جس کے بعد پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی ٹیم نے مشترکہ طور پر اس آئی ای ڈی کو ناکارہ بنانے کے حوالے سے بم ڈسپوزل ٹیم کو طلب کیا اور اس آئی ای ڈی کو ناکارہ بنادیا گیا۔IED in Sopore

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.