ETV Bharat / state

Arms And Ammunition Recovered اوڑی میں ہتھیار و اسلحہ برآمد

author img

By

Published : Dec 6, 2022, 8:45 PM IST

Arms And Ammunition Recovered in uri baramulla
Arms And Ammunition Recovered in uri baramulla

سکیورٹی فورسز نے سرحدی قصبہ اوڑی کے چونڈا علاقہ میں تلاشی کارروائی کے دوران اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔ تلاشی کارروائی کے دوران کسی بھی شخص کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔Arms And Ammunition Recovered In Uri

اوڑی:شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقی اوڑی میں سکیورٹی فروسز نے تلاشی کارروائی کے دوران ہتھیار و اسلحہ برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔۔Arms And Ammunition Recovered In Uri
ای ٹی وی بھارت کو ملی اطلاع کے مطابق اوڑی کے سرحدی گاؤں چونڈا میں پولیس اور فوج نے تلاشی کارروائی انجام دی۔ تلاشی کے دوران سکیورٹی فورسز کو گولہ بارود و ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔

اوڑی میں ہتھیار و اسلحہ برآمد
ایک سرکاری ذرائع کے مطابق برآمد کیے گئے اسلحہ میں اے کے ایمونیشن 200 راؤنڈ، اٹھ چائنیز گرئینڈ، اور بارودی سرنگ کا سامان شامل ہیں۔اس سلسلے میں پولیس سٹیشن اوڑی نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہے۔

مزید پڑھیں: Arms Recovered In LOC اوڑی میں ایل او سی پر اسلحہ و گولہ بارود سمیت منشیات برآمد، پولیس

واضح رہے کہ 2 دسمبر کو پولیس نے فوج کی مدد سے سرحدی قصبہ اوڑی کمل کوٹ علاقے میں لائن آف کنٹرول پر اسلحہ و گولہ بارود کے علاوہ منشیات برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔Arms Recovered In LOC

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.