ETV Bharat / state

بارہمولہ: این ایچ پی سی کے پندرہ ملازمین کورونا مثبت

author img

By

Published : Oct 4, 2020, 7:28 PM IST

بارہمولہ کے اوڑی میں قائم نیشنل ہائیڈل پاور کارپوریشن کے پندرہ ملازمین کی کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

15 nhpc employees test postive  for covid 19 in uri
این ایچ پی سی کے پندرہ ملازمین کورونا مثبت

بارہمولہ کے اوڑی میں قائم نیشنل ہائیڈل پاور کارپوریشن کے ایک عہدیدار کے مطابق این پی ایچ سی گنگال اوڑی بارہمولہ میں 15 ملازمین کی کورونا رپورٹ مثبت آئی ہے۔

سب ڈویژنل مجسٹریٹ اوڑی ریاض احمد نے بتایا کہ'کچھ ملازمین کی حالت کافی سنگین ہے۔ احمد نے کہا کہ احتیاطی تدابیر کے طور پر دفتر کو صاف ستھرا کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

جموں میں فوجی افسر کی "خود کشی"

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.