ETV Bharat / state

Protest Against Target Killings: بانڈی پورہ کے سنبل میں ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jun 6, 2022, 4:47 PM IST

احتجاج میں شامل مظاہرین Protest Against Target Killings نے غیر کشمیر مزدوروں، عام شہریوں اور کشمیری پنڈتوں پر ہو رہے مسلسل حملوں کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ غیر کشمیری مزدوروں کو بلا وجہ حملوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ یہاں کے روایتی بھائی چارے اور یہاں کی تہذیب کو زک پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے، جو یہاں کے تمام عام شہریوں کے لیے ناقابل برداشت ہے۔ Targeted killings in J&K

Protest Against Target Killings
بانڈی پورہ کے سمبل میں ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف احتجاج

بانڈی پورہ: جموں و کشمیر میں گزشتہ کئی دنوں سے کشمیری پنڈتوں، عام شہریوں اور غیر مقامی ملازمین پر ہو رہے ٹارگیٹ کلنگ Targeted Killings in J&K کے خلاف شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے سنبل قصبہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس دوران حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔ Protest Against Target Killings

بانڈی پورہ کے سمبل میں ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف احتجاج

احتجاج میں شامل مظاہرین نے غیر کشمیر مزدوروں، عام شہریوں اور کشمیری پنڈتوں پر ہو رہے مسلسل حملوں کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ غیر کشمیری مزدور یہاں اپنی روزی روٹی کمانے کے لئے آتے ہیں، جن کا کسی بھی تنازع سے کوئی واستہ نہیں ہوتا ہے لیکن ان کو بلا وجہ حملوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ Protest Against Target Killings

یہ بھی پڑھیں:

Targeted killings in J&K: عوامی آواز پارٹی کا ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف احتجاج

احتجاج میں شامل لوگوں کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر میں حالیہ دنوں سے جاری حملے قابل مذمت ہے۔ انہوں نے کہا اس طرح سے یہاں کے روایتی بھائی چارے اور یہاں کی تہذیب کو زک پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے، جو یہاں کے ہر عام شہریوں کے لئے ناقابل برداشت ہے۔ مظاہرین نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان حملوں کے پیچھے جو عناصر ہیں، ان کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے۔ Protest Against Target Killings

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.