ETV Bharat / state

Bandipora My Town My Pride: 'عوامی مسائل حل کرنا اولین ترجیح'

author img

By

Published : Dec 6, 2022, 11:55 AM IST

سمبل میں منعقدہ تقریب میں ایڈیشنل سیکریٹری کی شرکت
سمبل میں منعقدہ تقریب میں ایڈیشنل سیکریٹری کی شرکت

ضلع بانڈی پورہ کے سب ڈسٹرکٹ سمبل میں ’ماے ٹاؤن ماے پرائیڈ‘ کے تحت منعقدہ تقریب میں عوامی نمائندوں، مختلف محکمہ جات افسران نے شرکت کی۔ My Town My Pride in Jammu and Kashmir

بانڈی پورہ: شمالی کشمیر ضلع بانڈی پورہ کے سمبل، سوناواری میں ’’ماے ٹاؤن ماے پرائیڈ‘‘ کے تحت ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ایڈیشنل سیکریٹری محکمہ سوشل ویلفیئر خورشید احمد ثنائی نے وزٹنگ آفیسر کے طور پر شرکت کی۔ وزٹنگ افسر نے اس موقع پر حکومت کے مختلف پروگراموں اور مصنوعات کی نمائش کرنے والے اسٹالوں کا بھی معائنہ کیا۔ My Town My Pride in North Kashmir

سمبل میں منعقدہ تقریب میں ایڈیشنل سیکریٹری کی شرکت

انہوں نے مختلف محکموں کے فرنٹ لائن ورکرز سے بات چیت کی جنہوں نے انہیں مختلف ترقیاتی اقدامات کے بارے میں آگاہی دی۔ اس تقریب کا انعقاد میونسپل کمیٹی سمبل کی جانب سے کیا گیا تھا۔ Kashmir My Town My Pride

پروگرام کے دوران عوامی وفود اور معزز شہریوں نےعوامی اہمیت کے مسائل افسر کے سامنے اجاگر کئے جن کی موقع پر ہی ازالے کی یقین دہانی کی گئی۔

مزید پڑھیں: My town My Pride Phase 2 میرا قصبہ میری شان کے تحت رامبن میں پروگرام کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.