ETV Bharat / state

LG Praises Bandipora Admin During Virtual Interaction: پنچایت ترقیاتی انڈیکس تیار کرنے پر بانڈی پورہ انتظامیہ کی ستائش

author img

By

Published : Apr 1, 2022, 7:49 PM IST

لیفٹیننٹ گورنر نے ورچول کانفرنس میں خطاب کے دوران UT بھر میں پی آر آئی ممبران کی کامیابیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے پنچایت ترقیاتی انڈیکس تیار کرنے پر ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ کی ستائش LG Praises Bandipora Admin During Virtual Interactionکی۔

LG Praises Bandipora Admin During Virtual Interaction: پنچایت ترقیاتی انڈیکس تیار کرنے پر بانڈی پورہ انتظامیہ کی ستائش
LG Praises Bandipora Admin During Virtual Interaction: پنچایت ترقیاتی انڈیکس تیار کرنے پر بانڈی پورہ انتظامیہ کی ستائش

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں و کشمیر کے سبھی اضلاع کے پی آر آئی ممبران کے ساتھ ورچوئل کانفرنس کے دوران تبادلہ خیال کیا۔ LG Praises Bandipora Admin During Virtual Interactionشمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بھی اس ضمن میں منعقدہ ورچوئل میٹنگ کے دوران ڈی سی بانڈی پورہ، ڈی ڈی سی چیئرمین سمیت پی آر آئی ممبران نے شرکت کی۔

پنچایت ترقیاتی انڈیکس تیار کرنے پر بانڈی پورہ انتظامیہ کی ستائش

کانفرنس میں ضلع بانڈی پورہ کے چھ بلاکس سے تعلق رکھنے والے پی آر آئی ممبران - جن میں بانڈی پورہ، سمبل، نائدکھائی، حاجن، آلوسہ اور بونہ کوٹ شامل ہیں -نے اپنے اپنے بلاک آفس سے ورچول کانفرنس میں شرکت Virtual Interaction With PRIs of J&Kکی۔

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کانفرنس میں خطاب کے دوران UT بھر میں پی آر آئی ممبران کی کامیابیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے ضلع میں پنچایت ترقیاتی انڈیکس تیار کرنے کے لئے ضلع انتظامیہ بانڈی پورہ کی ستائش کی۔ LG Praises Bandipora Admin During Virtual Interactionانہوں نے سبھی اضلاع کی انتظامیہ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ ضلع بانڈی پورہ کی طرح اپنے اضلاع میں بھی تعمیر و ترقی کے مشن کو آگے بڑھائیں۔

ایل جی نے پنچایت ڈیولپمنٹ انڈیکس تیار کرنے پر ڈی سی بانڈی پورہ کی تعریف کرتے ہوئے، سرپنچ، نییسبل، بانڈی پورہ کے کام کی بھی ستائش کی۔ LG Praises Bandipora Admin During Virtual Interactionایل جی نے گرام پنچایت میں ان کے غیر معمولی کام کاج کے لیے انہیں UT بھر کی پنچایتوں کے لیے رول ماڈل قرار دیتے ہوئے پی آر آئی ممبران سے انکے نقش قدم پر چلنے کی تلقین کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.