ETV Bharat / state

شمال مشرقی بھارت کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

author img

By

Published : May 26, 2020, 12:02 PM IST

منی پور اور شمال مشرقی بھارت کے کچھ علاقوں میں پیر کی رات زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

5.5 magnitude quake hits Manipur, parts of North-East
شمال مشرقی بھارت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق کل رات منی پور اور شمال مشرقی بھارت کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.5 درج کی گئی۔

اطلاعات کے مطابق گوہاٹی اور آسام کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.