ETV Bharat / sports

ونش فوگاٹ نے طلائی تمغہ جیتا

author img

By

Published : Jan 18, 2020, 2:50 PM IST

بھارتی خاتون پہلوان وینش فوگاٹ نے روم رینکنگ سیریز ریسلنگ چیمپیئن شپ کا فائنل (53 کلوگرام) زمرے میں جیت حاصل کی۔

ونش فوگاٹ نے طلائی تمغہ جیتا
ونش فوگاٹ نے طلائی تمغہ جیتا

دولت مشترکہ اور ایشین گیمز کی چیمپیئن وینش فوگاٹ نے ایکواڈور کی لوئیس الزبتھ ویلورڈے میلادریس کو شکست دے کر سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔

ونش فوگاٹ کا سنہ 2020 کا پہلا گولڈ میڈل بھی ہے۔ ونش سیمی فائنل میں چین کی کییانیو پینگ کو 4-2 سے شکست دینے کے بعد فائنل میں داخل ہوئی تھیں۔ ان کے علاوہ بھارتی پہلوان اس ٹورنامنٹ میں اب تک دو چاندی کے تمغے جیت چکے ہیں۔ سنیل کمار اور انشو ملک (57 کلوگرام) نے یہ تمغہ جیتا ہے۔

وینش نے پہلے راؤنڈ میں یوکرین کی کرسٹینا بیریجا کو 10-0 اور چین کے لانان لوؤ کے کوارٹر فائنل میں 15-0 سے شکست دی تھی۔ ونش نے بیریجا کے خلاف 'ڈبل لیگ، اٹیک سے جیت درج کی۔ لیکن لوؤ پر فتح بہت مشکل سے ملی۔

لوؤ ایک مضبوط حریف ثابت ہوئیں، جس نے پہلے دور کے بعد 5-2 سے برتری حاصل کی لیکن ونش نے کچھ شاطرانہ کوشش سے دوسرے دور میں پوائنٹس حاصل کیے۔ دو بار اس نے لیو کو پیر سے گرایا اور پوائنٹ حاصل کر کے فاتح قرار پائیں اور فائنل میں ایکواڈور کی حریف کو آسانی سے ہرا کر گولڈ میڈل پر قبضہ کر لیا۔

Intro:ہندوستانی خاتون پہلوان وینس نے روم رینکنگ سریز میں سونے کا تمغہ جیتاBody:وینش فوگاٹ نے روم رینکنگ سیریز میں طلائی تمغہ جیتا۔

نئی دہلی: ہندوستانی خاتون پہلوان وینش فوگاٹ نےروم رینکنگ سیریز ریسلنگ چیمپیئن شپ کا فائنل (53 کلوگرام) زمرے میں جیت لیا ۔ دولت مشترکہ اور ایشین گیمز کی چیمپیئن وینش فوگاٹ نے ایکواڈور کی لوئیس الزبتھ ویلورڈے میلادریس کو شکست دے کر سونے کا تمغہ اپنے قبضہ میں کیا۔
یہ وینش فوگاٹ کا سال 2020 کا پہلا گولڈ میڈل بھی ہے۔ ونش سیمی فائنل میں چین کی کییانیو پینگ کو 4-2 سے شکست دینے کے بعد فائنل میں داخل ہوئی تھیں۔ ان کے علاوہ ہندوستانی پہلوان اس ٹورنامنٹ میں اب تک دو چاندی کے تمغے جیت چکے ہیں۔ سنیل کمار اور انشو ملک (57 کلوگرام) نے یہ تمغہ جیتا ہے۔

وینش نے پہلے راؤنڈ میں یوکرئن کی کرسٹینا بیریجا کو 10-0 اور چین کے لانان لوؤ کے کوارٹر فائنل میں 15-0 سے شکست دی تھی ۔ وینش نے بیریجا کے خلاف 'ڈبل لیگ، اٹیک سے جیت درج کی۔ لیکن لوؤ پر فتح بہت مشکل سے ملی۔

لوو ایک مضبوط حریف ثابت ہوئیں، جس نے پہلے دور کے بعد 5-2 سے برتری حاصل کی لیکن وینش نے کچھ شاطرانہ کوشش سے دوسرے دور میں پوائنٹس حاصل کیے۔ دو بار اس نے لیو کو پیر سے گرایا اور پوائنٹ حاصل کر کے فاتح قرار پائیں اور فائنل میں ایکواڈور کی حریف کو آسانی سے ہرا کر گولڈ میڈل پر قبضہ کر لیا۔Conclusion:Vinesh phogat win gold medal in Rome ranking series،defeated Ecuador wrestler in final
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.