CWG 2022: بھارت کے کھاتے میں ایک اور گولڈ میڈل آیا

author img

By

Published : Jul 31, 2022, 5:13 PM IST

Weightlifter Jeremy Lalrinnunga smashes CWG record

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں بھارت کے ویٹ لفٹر جیریمی لالریگونا نے بھارت کو دوسرا طلائی تمغہ دلایا۔ Commonwealth Games 2022

برمنگھم: بھارتی ویٹ لفٹر جیریمی نے 67 کلوگرام وزن کیٹیگری میں شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رواں کامن ویلتھ گیمز میں دوسرا طلائی تمغہ دلایا۔ جیریمی نے اسنیچ میں 140 کلو گرا اور کلین اینڈ جرک میں 160 کلو وزن اٹھا کر یہ کارنامہ انجام دیا۔ انہوں نے ویٹ لفٹنگ میں گولڈ میڈل جیت کر تاریخ رقم کردی۔ جیریمی برمنگھم میں گولڈ میڈل جیتنے والے بھارت کے پہلے مرد کھلاڑی ہیں۔ اب تک بھارت کو پانچ تمغے مل چکے ہیں اور تمام تمغے ویٹ لفٹنگ میں آئے ہیں۔ Weightlifter Jeremy Lalrinnunga Smashes CWG Record

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.