Hockey India دلیپ ٹرکی ہاکی انڈیا کے صدر منتخب

author img

By

Published : Sep 23, 2022, 4:49 PM IST

DilipTirkey elected as President of Hockey India

دلیپ ٹرکی بلا مقابلہ ہاکی انڈیا کے صدر منتخب کیے گئے ہیں۔ DilipTirkey elected as President of Hockey India

نئی دہلی: دلیپ ٹرکی کو ہاکی انڈیا کے صدر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔ بتادیں قومی ٹیم کے سابق کپتان ٹرکی بھارت کے سب سے زیادہ کیپ کھیلنے والے بین الاقوامی کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ انہیں آج بلا مقابلہ ہاکی انڈیا کے صدر پر منتخب کیا گیا۔ DilipTirkey elected as President of Hockey India

DilipTirkey elected as President of Hockey India
دلیپ ٹرکی ہاکی انڈیا کے صدر منتخب

ہاکی انڈیا کے صدر منتخب ہونے کے بعد نے ایک ٹوئٹ میں کہاکہ' میں اس بات کو یقینی بناؤں گا کہ بھارتی ہاکی نئی بلندیوں تک پہنچے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.