Junior Hockey World Cup: ہندوستان جونیئر ورلڈ کپ ہاکی کے سیمی فائنل میں

author img

By

Published : Dec 1, 2021, 10:57 PM IST

Junior Hockey World Cup

گذشتہ چیمپئن ہندوستان نے بیلجیئم کے سخت چیلنج پر بدھ کو 1-0 سے قابو کرتے ہوئے جونیئر عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں داخلہ پا لیا ہے۔

پہلا کوارٹر فائنل First Quarter Final گول کے بغیر رہنے کے بعد میچ کا واحد اہم گول شاردانند تیواری Shardanand Tiwari نے 21ویں منٹ میں پینلٹی کارنر پر کیا اور اس سبقت کو آخر تک برقرار رکھا۔

یہ بھی پڑھیں:

Junior Hockey World Cup: پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم ہندوستان پہنچ گئی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.