ETV Bharat / sports

انڈر17 خواتین فٹبال ٹیم کا اعلان

author img

By

Published : May 3, 2019, 8:41 AM IST

آئندہ برس ہونے والے انڈر-17 خواتین ورلڈ کپ کے لیے آل انڈیا فٹبال فیڈریشن ( اے آئی ایف ایف) نے ممکنہ 35 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے،ان کھلاڑیوں کا انتخاب حال ہی میں ہونے والے جونیئر نیشنل فٹ بال چیمپئن شپ کی بنیاد کیا گیا ہے۔

انڈر17 خواتین فٹبال ٹیم کا اعلان

اے آئی ایف ایف نے بھارت میں 2020 میں ہونے والے انڈر -17 خواتین عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے لیے گزشتہ روز 35 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔

اے آئی ایف ایف کی سلیکشن کمیٹی نے مہاراشٹر کے شہ کولہاپور میں ہونے والے جونیئر نیشنل فٹ بال چیمپئن شپ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کی بنیاد پر 35 ممکنہ کھلاڑیوں کو منتخب کیا ہے۔

انڈر17 خواتین فٹبال ٹیم کا اعلان
انڈر17 خواتین فٹبال ٹیم کا اعلان

اس کے علاوہ سلیکشن کمیٹی نے کئی ریاستوں میں ٹرايلز کی بنیاد پر بھی کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے، منتخب کردہ کھلاڑی اب گوا میں کوچ ایلیکس ایمبروس کو رپورٹ کریں گی۔

منتخب کردہ ممکنہ 35 کھلاڑی:-

گول کیپر: تنو، تھدام دیوی، آدیجا سرکھیل، منیشا، منجو گنجو

ڈیفینڈرس: پورنیما کماری، فنجوبام دیوی، سدھا ترکی، انتریكا، كریتكا دیوی، نشا، ڈیسی كرسٹو، نکیتا، کامنا ہیں، ویشنوی چندركانت۔

مڈفيلڈرس: مارٹینا، اویكا سنگھ، پرینکا دیوی، استم اورین، انجو، پونم، سلومی منج، درشٹ پنت، منیشا، پرینکا سرجیش۔

فاروڈرس: کرن، امیشا بكسلا، ماريامل، سمتی کماری، منیشا نائیک، لنڈا کوم، شلکی دیوی، سائیں سیكے، لالنون سيامی، کیرن ایسٹروسيو۔

ہیڈ کوچ: ایلیکس ایمبروس

Intro:Body:

aftab


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.