ETV Bharat / sports

بھارت انگلینڈ ٹی-20 سیریز: انگلینڈ نے ٹاس جیتا، گیند بازی کا فیصلہ

author img

By

Published : Mar 18, 2021, 6:54 PM IST

Updated : Mar 18, 2021, 10:48 PM IST

england won the toss and chose bowl first in ind vs eng 4th T20
انگیلنڈ نے ٹاس جیتا، گیند بازی کا فیصلہ کیا

بھارت اور انگلینڈ کے مابین چوتھا ٹی ٹونٹی میچ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو پہلے بلے بازی کے لیے مدعو کیا ہے۔

بھارت اور انگلینڈ کے مابین چوتھے ٹی -20 میچ کے لیے انگلینڈ کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے، جبکہ بھارت نے دو تبدیلیاں کی ہیں۔

یوزویندر چہل کی جگہ لیگ اسپنر راہل چہر کو زخمی ایشان کشن کی جگہ سوریہ کمار یادو کو موقع دیا گیا ہے۔

بھارتی ٹیم: 1. وراٹ کوہلی (کپتان) 2. روہت شرما 3. سوریا کمار یادو 4. رشبھ پنٹ 5. شریس ایئر 6. کے ایل راہل 7. ہاردک پانڈیا 8. واشنگٹن سندر 9. شاردل ٹھاکر 10. بھونیشور کمار 11. راہل چہر

انگلینڈ کی ٹیم: 1. ایان مورگن 2. جیسن رائے 3. جوز بٹلر 4. ڈیوڈ مالان 5. جانی بیئرسٹو 6. بین اسٹوکس 7. سیم کرین 8. کرس جورڈن 9. جوفرا آرچر 10. عادل راشد 11. مارک ووڈ

Last Updated :Mar 18, 2021, 10:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.