ETV Bharat / science-and-technology

India First Private Rocket Vikram S: بھارت کا پہلا نجی راکٹ 15 نومبر کو لانچ کیا جائے گا

author img

By

Published : Nov 12, 2022, 10:35 AM IST

بھارت کے نجی شعبے کے ذریعہ تیار کردہ پہلا راکٹ 'وکرم-ایس' 15 نومبر کو لانچ کیا جائے گا۔ حیدرآباد میں قائم خلائی اسٹارٹ اپ اسکائی روٹ ایرو اسپیس کے اس اولین مشن کو 'پرارمبھ' نام دیا گیا ہے۔ India's first privately built rocket launch on November 15

بھارت کا پہلا نجی راکٹ 15 نومبر کو لانچ کیا جائے گا
بھارت کا پہلا نجی راکٹ 15 نومبر کو لانچ کیا جائے گا

نئی دہلی: بھارت کے نجی شعبے کے ذریعہ تیار کردہ پہلا راکٹ 'وکرم-ایس' 15 نومبر کو لانچ کیا جائے گا۔ حیدرآباد میں قائم خلائی اسٹارٹ اپ 'اسکائی روٹ ایرو اسپیس' نے جمعہ کو اس بات کا اعلان کیا۔ اسکائی روٹ ایرو اسپیس کے اس اولین مشن کو 'پرارمبھ' نام دیا گیا ہے۔ اس راکٹ کو سری ہری کوٹا میں انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (ISRO) کے لانچ پیڈ سے لانچ کیا جائے گا۔ India's first privately built rocket launch on November 15

مزید پڑھیں:

کمپنی نے جمعہ کو کہا، 'دل کی دھڑکن بڑھی ہوئی ہیں۔ سب کی نظریں آسمان کی طرف ہیں۔ زمین سن رہی ہے۔ جو 15 نومبر 2022 کو لانچ ہونے کا اشارہ ہے۔ اسکائی روٹ ایرو اسپیس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) اور شریک بانی پون کمار چاندنا نے ایجنسی کو بتایا کہ لانچ صبح 11.30 بجے کیا جائے گا۔ India's first privately built rocket launch on November 15

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.