ETV Bharat / international

Typhoon Talas lashes Japan جاپان میں گردابی طوفان تلاس سے دو افراد ہلاک

author img

By

Published : Sep 24, 2022, 9:37 PM IST

ایجنسی کے مطابق طوفان کے باعث ہونے والی شدید بارش کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے دو افراد ہلاک اور تین زخمیوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ سمندری طوفان تلاس جاپان کے مشرقی ساحل سے گزرا اور پھر شمالی جزیرے ہوکائیڈو کے قریب کم دباؤ والے علاقے میں داخل ہوا۔ سمندری طوفان کی پیشین گوئی میں لینڈ فال کے خطرے کی مسلسل وارننگ دی جاتی ہے۔

طوفان
طوفان

ٹوکیو: وسطی جاپان کے شیزوکا صوبہ میں گردابی طوفان ’تلاس‘ سے دو افراد ہلاک، ایک شخص لاپتہ اور تین زخمی ہو گئے۔ کیوڈا نیوز ایجنسی نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔2 killed as typhoon Talas batters Japan

ایجنسی کے مطابق طوفان کے باعث ہونے والی شدید بارش کے باعث مٹی کا تودہ گرنے سے دو افراد ہلاک اور تین زخمیوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے۔ سمندری طوفان تلاس جاپان کے مشرقی ساحل سے گزرا اور پھر شمالی جزیرے ہوکائیڈو کے قریب کم دباؤ والے علاقے میں داخل ہوا۔ سمندری طوفان کی پیشین گوئی میں لینڈ فال کے خطرے کی مسلسل وارننگ دی جاتی ہے۔

شیزوکا صوبہ میں طوفان نے 12 گھنٹوں میں 400 ملی میٹر تک بارش ہوئی جو کہ ستمبر میں ہونے والی بارش سے 1.4 گنا زیادہ ہے۔ صوبائی حکام نے 17.8 لاکھ لوگوں کو نکالنے کا حکم دیا۔

مزید پڑھیں:Hurricane Maggie in Philippines: فلپائن میں طوفان میگی سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر167 ہوئی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.