Pemra Warns TV Channels: پاکستان میں فوج اور عدلیہ کے خلاف مواد نشر کرنے کے خلاف وارننگ

author img

By

Published : May 10, 2022, 4:36 PM IST

پاکستان میں فوج اور عدلیہ کے خلاف مواد نشر کرنے کے خلاف وارننگ

پاکستان میں ٹیلی ویژن چینلز کو خبردار کیا ہے کہ وہ ملک کی مسلح افواج اور عدلیہ کو بدنام کرنے والا کوئی بھی مواد نشر نہ کریں۔ جو فوج اور عدلیہ کے خلاف متضاد مواد نشر کرے گا ایسے چنلز کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔Pemra Warns TV Channels

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ٹیلی ویژن چینلز کو خبردار کیا ہے کہ وہ ملک کی مسلح افواج اور عدلیہ کو بدنام کرنے والا کوئی بھی مواد نشر نہ کریں۔ Pemra Warns TV Channels اتھارٹی نے کہا ہے کہ کچھ سیٹلائٹ ٹی وی چینلز ملکی فوج اور عدلیہ کے خلاف متضاد مواد نشر کر رہے ہیں اور ایسے چینلز کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ایسے مواد کی نشریات پیمرا کے قوانین اور پروگرام اور اشتہاری ضابطہ اخلاق 2015 کی دفعات اور عدالتوں کے وضع کردہ اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔

گزشتہ ماہ عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے برطرفی کے بعد پاکستانی فوج کا کردار سوالوں کی زد میں آ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Anti National Speech: ملک مخالف تقریر پر عمران کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی: شہباز شریف

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.