ETV Bharat / international

سعودی نے یمن باغیوں کی جانب سے داغے گئے ڈرون کو تباہ کیا

author img

By

Published : Aug 26, 2019, 10:31 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:19 AM IST

سعودی قیادت والے عرب اتحاد نے پیر کو سعودی عرب کی طرف یمن باغیوں کی جانب سے داغے گئے دو ڈرون تباہ کر دیے ۔

سعودی نے یمن باغیوں کی جانب سے داغے گئے ڈرون کو تباہ کیا


مقامی میڈيا کے حوالے سے اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی الملکی نے بتایا کہ ڈرون اتوار دیر رات یمن کے دارالحکومت صنعا سے داغے گئے تھے ۔ یمن میں گزشتہ چند برسوں سے سرکاری سکیورٹی فورسز اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی جاری ہے اور اس میں سعودی قیادت والے اتحاد کو یمن کے صدر عبدرابه منصور ہادی حمایت کر رہے ہیں ہے ۔مسٹر ہادی کی درخواست پر اتحاد مارچ 2015 سے حوثی باغیوں کے خلاف فضائی حملے کر رہا ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated :Sep 28, 2019, 7:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.