ETV Bharat / international

آیت اللہ خامنہ ای نے حشد الشعبی پر امریکی حملے کی مذمت کی

author img

By

Published : Jan 1, 2020, 11:26 PM IST

امریکی فورسیز نے گزشتہ دنوں عراق اور شام میں ہوائی حملہ کرکے حشد الشعبی کے کئی لڑاکوں کو ہلاک کردیا تھا۔

Iran's top leader strongly condemns U.S. strikes in Iraq
آیت اللہ خامنہ ای نے حشد الشعبی پر امریکی حملے کی مذمت کی

ایران کے سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنہ ای نے بدھ کو دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس)کے خلاف لڑائی لڑنے والے شیعہ نیم عسکری تنظیم پر امریکی حملے کی پُرزور مذمت کی ہے۔

خامنہ ای نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ 'دیکھو امریکہ عراق اور شام میں کیا کررہا ہے۔وہ آئی ایس کو شکست دینے والے حشد الشعبی سے بدلہ لے رہا ہے۔جب سے حشد الشعبی نے آئی ایس کاخاتمہ کیا ہے، تب سے امریکہ اس کے خلاف دشمنانہ جذبات کے تحت کارروائی کررہا ہے۔ ایران، ہماری حکومت اور میں امریکہ کی اس بدنیتی کی پرزور مذمت کرتا ہوں'۔

واضح رہے کہ امریکی فورسیز نے گزشتہ دنوں عراق اور شام میں ہوائی حملہ کرکے حشد الشعبی کے کئی لڑاکوں کو ہلاک کردیا تھا۔

Intro:Body:

InternationalPosted at: Jan 1 2020 7:23PM



آیت اللہ خامنہ ای نے حشد الشعبی پر امریکی حملے کی مذمت کی



تہران، یکم جنوری (اسپوٹنک) ایران کے سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنہ ای نے بدھ کو دہشت گرد گروپ اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس)کے خلاف لڑائی لڑنے والے شیعہ نیم عسکری فورسوں پر امریکی حملے کی پرزورمذمت کی ہے۔

مسٹر خامنہ ای نے ٹوئٹ کرکے کہا کہ ’’دیکھو امریکہ عراق اور شام میں کیا کررہا ہے۔وہ آئی ایس کو شکست دینے والے حشد الشعبی سے بدلہ لے رہا ہے۔جب سے حشد الشعبی نے آئی ایس کاخاتمہ کیا ہے، تب سے امریکہ اس کے خلاف دشمنانہ جذبات کے تحت کارروائی کررہا ہے۔ ایران، ہماری حکومت اور میں امریکہ کی اس بدنیتی کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔‘‘

واضح رہے کہ امریکی فورسیز نے گزشتہ دنوں عراق اور شام میں ہوائی حملہ کرکے حشد الشعبی کے کئی لڑاکوں کو ہلاک کردیا تھا۔

اسپوٹنک۔ ظ ا


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.