ETV Bharat / international

Hezbollah can produce precision missiles: حزب اللہ میزائل اور ڈرون بنا سکتی ہے: سید حسن

author img

By

Published : Feb 17, 2022, 2:13 PM IST

نصراللہ نے کہا کہ ایرانی ماہرین نے حزب اللہ کو راکٹوں کو درست میزائلوں میں تبدیل کرنے میں مدد کی ہے،Iranian experts helped Hezbollah to convert rockets into accurate missiles انہوں نے مزید کہا کہ ان کے گروپ نے ڈرون مخالف صلاحیتوں میں بھی اضافہ کیا ہے، جس کی وجہ سے اسرائیلی ڈرون اوور فلائٹس میں کمی آئی ہے۔

Hezbollah can produce precision missiles, drones
Hezbollah can produce precision missiles, drones

حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصر اللہ Hezbollah leader Syed Hassan Nasrallah نے کہا کہ لبنان میں مقیم گروپ ہزاروں راکٹوں کو درست میزائلوں میں تبدیل کرنے Convert thousands of rockets into accurate missiles اور ملک کے اندر ڈرون بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ خبر رساں ایجنسی ژنہوا نے بدھ کو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی تقریر میں نصر اللہ کے حوالے سے کہا کہ "ہم ایک طویل عرصے سے لبنان میں ڈرون تیار Drones in Lebanon کر رہے ہیں اور جو بھی انہیں خریدنا چاہتا ہے، وہ اسے آرڈر کر سکتا ہے۔"

نصراللہ نے کہا کہ ایرانی ماہرین نے حزب اللہ کو راکٹوں کو درست میزائلوں میں تبدیل کرنے میں مدد کی ہے،Iranian experts helped Hezbollah to convert rockets into accurate missiles انہوں نے مزید کہا کہ ان کے گروپ نے ڈرون مخالف صلاحیتوں میں بھی اضافہ کیا ہے، جس کی وجہ سے اسرائیلی ڈرون اوور فلائٹس میں کمی آئی ہے۔

اس ماہ کے شروع میں، اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز Israeli Defense Minister Benny Gantz نے تین لبنانی کمپنیوں کے اثاثوں کو ضبط کرنے کے انتظامی حکم نامے پر دستخط کیے، جنہوں نے مبینہ طور پر میزائلوں کی تیاری کے لیے حزب اللہ کو مواد فراہم کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: حزب اللہ کے سرحدی پوسٹ پر اسرائیل نے حملہ کر دیا

دریں اثنا، گینٹز نے لبنانی شہریوں کو انسانی امداد کی پیشکش جاری رکھنے کا وعدہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.