ETV Bharat / international

پاپوآ نو گینیا میں زلزلہ

author img

By

Published : Jul 12, 2019, 9:53 AM IST

6-dot-0-magnitude-earthquake-rattles-papua-new-guinea

پاپوآ نو گینیا کے ساحلی علاقے میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

پاپوآ نو گینیا میں جمعرات کی شام ریکٹر اسکیل پر زلزلے شدت 6.0 محسوس کی گئی۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق پاپوآ نو گینیا کے شہر اراونا کے شمال کی جانب 174 کیلو میٹر دور زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اس حادثے میں کسی طرح کی کوئی جانی نقصان کوئی اطلاع نہیں ہے اور نہ ہی انتظامیہ کی طرف سے سونامی کی وارنگ جاری کی گئی ہے۔

پاپوآ نو گینیا بحرالکاہل میں خطہ حارہ (رنگ آف فائر) پڑتا ہے، جہاں گاہے بگاہے آتش فشاں پہاڑ پھوٹ پڑتے ہیں اور زلزلے آتے ہیں۔

Intro:Body:

jeelani


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.