ETV Bharat / international

افغانستان حکومت سے اقتدار میں شراکت داری کی کوئی تجویز موصول نہیں: طالبان

author img

By

Published : Aug 13, 2021, 8:27 AM IST

Updated : Aug 13, 2021, 11:15 AM IST

افغانستان حکومت سے اقتدار میں شراکتداری کی کوئی تجویز موصول نہیں: طالبان
افغانستان حکومت سے اقتدار میں شراکتداری کی کوئی تجویز موصول نہیں: طالبان

طالبان کے ترجمان شاہین نے کہا ہے کہ طالبان حکومت میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے اور صدر اشرف غنی کی حکومت کو اکھاڑ پھینکنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

کابل: طالبان نے کہا ہے کہ افغان حکومت کی طرف سے اقتدار میں شراکتداری کی کوئی تجویز موصول نہیں ہوئی ہے۔ الجزیرہ نے جمعرات کے روز قطر کے سیاسی دفتر سے طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کے حوالے سے یہ اطلاع دی ہے ۔

مزید پڑھیں:

طالبان کی بڑھتی پیش قدمی، افغان حکومت کی اقتدار میں شراکت کی پیشکش

الجزیرہ کے مطابق شاہین نے بتایا کہ طالبان حکومت میں شامل ہونے کے لیے تیار ہے اور وہ صدر اشرف غنی کی حکومت کو اکھاڑ پھینکنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ہے۔ اس سے پہلے دن الجزیرہ نے بتایا تھا کہ افغان حکومت نے تشدد کے خاتمے کے لیے طالبان کو اقتدار میں شراکتداری کی پیشکش کی ہے۔

Last Updated :Aug 13, 2021, 11:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.