ETV Bharat / international

امریکی فوجی نیٹ ورک پر سائبر حملے کا اندیشہ

author img

By

Published : Jul 15, 2020, 10:45 AM IST

امریکی سائبر آرمی چیف اسٹیفن فوگارٹی نے بدھ کے روز ایک ورچوول کانفرنس میں پنٹاگن مواصلات سمیت امریکی کمپیوٹر نیٹ ورکس پر سائبر حملوں کے اندیشے کا اظہار کیا ہے۔

امریکی فوجی نیٹ ورک پر سائبر حملے کا اندیشہ
امریکی فوجی نیٹ ورک پر سائبر حملے کا اندیشہ

منگل کو اے ایف سی ای اے ورچوول ملٹری کانفرنس 2020 میں مسٹر فوگارٹی نے کہا ’’ہمارے نیٹ ورک پر سائبر حملے کا خطرہ منڈلا رہے ہیں۔‘‘ ہمیں اپنی سائبر سیکیورٹی کو مستحکم کرنا چاہئے۔ ہمیں اپنے نیٹ ورک اور ڈیٹا کے تحفظ کے لئے زیادہ چوکس اور مستعد رہنے کی ضرورت ہے۔ ‘‘

انہوں نے یہ اندیشہ ایسے وقت میں ظاہر کیا ہے جب نیٹ ورک آرکیٹیکچر کے حوالہ سے تقریباً 70لاکھ پنٹاگن کے عملے اس سسٹم کا ااستعمال کررہے ہیں اور اس کا مالکانہ حق کئی دوسرے اداروں کو حاصل ہے۔

انہوں نے اس کے آپریٹنگ کوکمانڈ نیٹ ورک سینٹر کی جانب رخ کرنے، بنائے اور الگ الگ آپریشن کی ذمہ داری اور جواب دہی طے کرنے کی صلاح دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.