ETV Bharat / city

Students Organised Plantation Awareness Rally :ترال میں اسکولی طلباء نے شجرکاری کے متعلق ریلی نکالی

author img

By

Published : Mar 26, 2022, 8:29 PM IST

Updated : Mar 26, 2022, 9:12 PM IST

ترال میں اسکولی طلباء نے شجرکاری کے متعلق ریلی نکالی
ترال میں اسکولی طلباء نے شجرکاری کے متعلق ریلی نکالی

ترال میں ہمدرد گرائمر اسکولHamdard Grammar School Tral کے طلباء نے آج شجرکاری کی آگاہی سے متعلقPlantation Awareness Rally اور عوام کو پودوں کی اہمیت بتانے کے لیے ریلی نکالی

پلوامہ: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ترال علاقے میں School Students in Tral Organise Rally On Plantation Awarenessاسکولی طلباء کی جانب سے شجرکاری مہم سے متعلق ریلی نکالی گئی۔ریلی کا مقصد عوام کو شجرکاری کے تئیں بیدار کرنا ہے، اس کا انعقاد ترال کے نجی اسکول کی جانب سے کیا گیا۔ یہ ریلیHamdard Grammar School Tral ہمدرد گرایمراسکول سے نکل کربس اسٹینڈ ترال سے ہوتے ہوئے اختتام پذیر ہوئی۔

ترال میں اسکولی طلباء نے شجرکاری کے متعلق ریلی نکالی

ریلی میں شامل طلباء نے شجرکاری plantation drive کے متعلق نعرے بلند کیے، جس میں وہ شجرکاری کی اہمیت اور اسکے فائدے کے متعلق عوام کو آگاہ کر رہے تھے۔ اس موقع پر اسکولی طلباء نے ہاتھوں میں بینز اور پلے کارڈز بھی اٹھائے ہوئے تھے، جن میں 'پودے لگاؤ زندگی بچاؤ، پودے ہیں تو زندگی ہے' جیسے نعرے لکھے ہوئے تھے.

یہ بھی پڑھیں:کولگام: شجر کاری مہم کا آغاز

طلباء نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے بتایا کہ موجودہ دور میں شجرکاری کی اہمیت Plantation Awareness Rallyزیادہ بڑھ گئی کیونکہ گلوبل وارمنگ کے خطرات کافی حد تک بڑھ رہے ہیں، اس لیے عوام کو شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیںا ہوگا اور زیادہ سے زیادہ درخت لگانے چاہیے۔

مقامی لوگوں نے اسکولی بچوں کی اس پہل کی سراہنا کی اور کہا کہ ایسی ریلیوں کی سخت ضروت ہے تاکہ عوام کو درختوں کے فوائد معلوم ہوسکے۔

Last Updated :Mar 26, 2022, 9:12 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.