ETV Bharat / city

Srinagar-Jammu National Highway Closed: جموں سرینگر قومی شاہراہ پھر ٹریفک کی نقل حرکت کے لیے بند

author img

By

Published : Jan 11, 2022, 4:20 PM IST

ضلع رامبن کے نزدیک مہیاڑ کے مقام پر مٹی کے تودے اور پتھر گرنے سے جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حرکت کو بند Traffic Suspended Due to Land Slide کردیا گیا، اس دوران جموں سرینگر قومی شاہراہ Jammu-Srinagar National Highway پر بڑی تعداد میں مسافر و مال بردار گاڑیاں درماندہ ہیں۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ پھر ٹریفک کی نقل حرکت کے لیے بند
جموں سرینگر قومی شاہراہ پھر ٹریفک کی نقل حرکت کے لیے بند

جموں سرینگر قومی شاہراہ Jammu-Srinagar National Highway آج صبح سے ٹریفک کی نقل وحرکت کے لیے مکمل طور پر بند Traffic Suspended Due to Land Slide ہے۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ پھر ٹریفک کی نقل حرکت کے لیے بند

ضلع رامبن کے نزدیک مہیاڑ کے مقام پر مٹی کے تودے اور پتھر گرنے سے شاہراہ پر ٹریفک کو چلنے کی اجازت نہیں تھی اس دوران جموں سرینگر قومی شاہراہ پر بڑی تعداد میں مسافر و مال بردار گاڑیاں درماندہ ہیں۔

ان مسائل کے سبب مسافروں کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ گزشتہ دنوں ہوئی بارش اور شدید برفباری کی وجہ سے شاہراہ پر تودے گرے ہیں۔

وہیں تعمیراتی کمپنی کے مطابق موسم ٹھیک ہونے پر ہی شاہراہ کی بحالی ممکن ہوسکے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.