ETV Bharat / city

ٖFire incident In Srinagar: سری نگر کے بر بر شاہ علاقے میں آتشزدگی، ایک مکان، تین دکان خاکستر

author img

By

Published : Sep 1, 2022, 12:10 PM IST

سری نگر کے بر برشاہ علاقے میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ جس کے نتیجے میں ایک مکان سمیت تین دکان خاکستر ہوگئے۔ آگ لگنے کہ وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے۔Fire incident In Srinagar

Etv Bharat
Etv Bharat

سری نگر: سری نگر کے بر برشاہ علاقے میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں ایک مکان کو جزوی نقصان جبکہ تین دکان خاکستر ہوگئے۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ بربر شاہ علاقے میں ایک رہائشی مکان میں آگ گئی۔Fire incident In Srinagar

انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی فائر ٹنڈرس جائے موقع پر پہنچے اور آگ کو قابو میں کر لیا تاہم وہ ایک رہائشی مکان کو جزوی نقصان پہنچنے اور تین دکانوں کو خاکستر ہونے سے نہ بچا سکے۔ آگ لگنے کہ وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Residential House Gutted in Blaze اننت ناگ مٹن میں آتشزدگی، ایک رہائشی مکان خاکستر

Fire In Bemina: سرینگر میں آتشزدگی کے واقع میں 6 رہائشی مکان خاکستر

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.