National Technology Day 2022:قومی یومِ ٹکنالوجی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

author img

By

Published : May 12, 2022, 8:22 AM IST

Updated : May 12, 2022, 9:13 AM IST

قومی یومِ ٹکنالوجی

سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونسل انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انٹیگریٹیو میڈیسن (سی ایس آئی آر - آئی آئی آئی ایم ) کی جانب سے ضلع پلوامہ کے بونرہ علاقے میں قومی ٹیکنالوجی دن منایا گیا۔CSIR-Indian Institutr of Integrative Medicine

جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے بونرہ علاقے میں سب سے بڑا سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونسل انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انٹیگریٹیو میڈیسن فارم موجود ہے جہاں ایک جانب یہاں محتلف کیمیکلز، ادویات وغیرہ کی بڑے پیمانے پر تحقیق کی جاتی ہیں۔CSIR-Indian Institutr of Integrative Medicine

وہیں دوسری جانب اس فارم میں وادی کے محتلف اسکولز میں زیر تعلیم طلبہ وطالبات کو بھی محتلف اقسام کے پودوں, پھولوں اور دیگر چیزوں کے بارے میں جانکاری فراہم کی جاتی ہے۔

قومی یومِ ٹکنالوجی



قومی یومِ ٹکنالوجی کے موقع پر مذکورہ فارم کے احاطہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا۔جس میں ضلع کے محتلف اسکولز آئے بچوں نے شرکت کی،اس کے بعد طلبا و طالبات فارم کے مختلف شعبوں میں گئےڈ جہاں انہیں مختلف اقسام کے ادویہ کے متعلق نئی جانکاریاں حاصل ہوئیں۔


اس موقع پر بچوں کے درمیان قومی ٹیکنالوجی کے حوالے سے مضمون نویسی مقابلہ بھی کرایا گیا،جہاں نمایاں مقام حاصل کرنے والے طلبا کو انعامات سے نوازا گیا
مزید پڑھیں:Density Inhomogeneity in Solar Corona: سولر کورونا میں غیر ہم آہنگ کثافت کا اندازہ لگانے کیلئے ماڈل تیار


اس سلسلے میں ڈاکٹر اقراء نے کہا کہ اس طرح کے پروگرامز سے طلبا کو کافی کچھ سیکھنے کو ملتا ہے،جس سے ان کے علم میں اضافہ ہوتا ہیں۔

Last Updated :May 12, 2022, 9:13 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.