ETV Bharat / city

سرینگر میں گرینیڈ حملہ

author img

By

Published : Aug 24, 2021, 10:49 PM IST

جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے زینہ کدل میں آج شام نامعلوم عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف کے کمپ پر گرینیڈ دھاگا، تاہم اس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہوئی۔

سرینگر میں گرینیڈ حملہ
سرینگر میں گرینیڈ حملہ

پولیس ذرائع کے مطابق زینہ کدل علاقے میں مجاہد منزل اسلامی یاربل میں قائم 23 بٹالین سی آر پی ایف کی نفری تعینات ہیں جہاں یر نامعلوم عسکریت پسندوں نے گرینڈ دھاگا ہے۔

تازہ تفصیلات کے مطابق دھماکے میں کس کے بھی زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے

مزید پڑھیں:


یاد رہے کہ گزشتہ شام سرینگر کے عیدگاہ گاہ علاقے میں بھی سی آر پی ایف کمپ پر گرینڈ حملہ کیا گیا جس میں ایک اہلکار زخمی ہوا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.