ETV Bharat / city

Drug Peddler Arrested in Awantipora: اونتی پورہ میں منشیات فروش منشیات سمیت گرفتار

author img

By

Published : Feb 11, 2022, 7:43 PM IST

Drug peddler arrested by Awantipora Police
اونتی پورہ میں منشیات فروش منشیات سمیت گرفتار

ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار Drug Peddler Arrested in Awantipora کیا ہے۔ پولیس نے ان کے قبضے سے 15 کلو گرام منشیات ( فکی) برآمد کی ہے۔

ترال:منشیات کے خلاف اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے اونتی پورہ پولیس Awantipora Police نے آج ایک منشیات فروش کو پندرہ کلو فکی سمیت گرفتار Drug Peddler Arrested in Awantipora کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر اونتی پورہ پولیس نے نسار احمد ساکن چرسو اونتی پورہ کی تلاشی لی جس کے بعد اس کے قبضے سے پندرہ کلو فکی برآمد ہوئی۔

پولیس نے فوری طور مزکورہ منشیات فروش کو گرفتار کرلیا اور اس کے خلاف باضابطہ ایف آئی آر درج کی ہے۔

مزید پڑھیں: Drug Peddler Held in Budgam: بڈگام پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کیا


اسے قبل بھی اونتی پورہ میں پولیس نے کئی منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا ہے جس کی عوامی سطح پر پزیرائی کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.