Air Pollution Monitoring Machines in Ganderbal: فضائی آلودگی کی جانچ کے لیے گاندربل میں جدید مشینیں نصب

author img

By

Published : Dec 25, 2021, 5:55 PM IST

ئی آلودگی کی جانچ کے لیے ضلع گاندربل میں جدید مشینیں نصب

’’جدید مشینوں کو نصب کرنے سے پولیوشن کنٹرول بورڈ Pollution Control Board کو فضائی آلودگی Air Pollution Ganderbal، ہوا کے معیار، صنعتوں سے خارج ہونے والے مواد کی باریک بینی سے مشاہدہ کرنے میں آسانی ہوگی۔‘‘

وسطی کشمیر Central Kashmir کے ضلع گاندربل میں فضائی آلودگی Air Pollution Ganderbal کی جانچ کے لیے پولیوشن کنٹرول بورڈ نے جدید مشینیں نصب کیں۔

ئی آلودگی کی جانچ کے لیے ضلع گاندربل میں جدید مشینیں نصب

پولیوشن کنٹرول بورڈ کی جانب سے ضلع میں پہلی مرتبہ اعلیٰ قسم کی مشینیں نصب کی گئیں جن سے ضلع میں ہوا کے معیار کی جانچ اور نگرانی کی جائے گی۔

پولیوشن کنٹرول بورڈ کے افسران کے مطابق مشینیں نصب کرنے سے روزانہ کی بنیاد پر فضائی آلودگی کا معائنہ کیا جائے گا اور جانچ کی رپورٹ ماہانہ ڈائریکش آفس اور سی پی سی بی کو روانہ کی جائے گی۔

مزید پڑھیں: Pollution in Kashmir: کشمیر میں کوئلہ تیار کرنے سے فضائی آلودگی میں اضافہ

انہوں نے کہا کہ جدید مشینوں کو نصب کیے جانے سے پولیوشن کنٹرول بورڈ Pollution Control Board کو فضائی آلودگی، ہوا کے معیار، صنعتوں سے خارج ہونے والے مواد کی باریک بینی سے مشاہدہ کرنے میں آسانی ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.