ETV Bharat / city

پٹنہ ہائی کورٹ کی سرزنش

author img

By

Published : Aug 28, 2019, 11:40 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 4:24 PM IST

پٹنہ ہائی کورٹ نے سابق آئی اے ایس افسر کے پی رامیا کیس کی سماعت کے دوران کورٹ کی کارکردگی پر برہمی کا اظہار کیا۔

فائل فوٹو

جسٹس راکیش کمار نے سِول کورٹ کی کارکردگی پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'عدلیہ سے بد عنوان افسران کو تحفظ ملتا ہے، عدالت نے پٹنہ سِول کورٹ سے جڑے رشوت خوری کے معاملے پر بھی سخت ردعمل کا ظاہر کیا۔'

عدالت نے سِول کورٹ کے معاملے کی سی بی آئی تحقیقات کے لیے حکم جاری کیا ہے۔

اس موقعے پر انہوں نے ججز کے بنگلے پر بے جا خرچ پر بھی سخت ناراضگی ظاہر کی۔

آج عدالت نے سابق آئی اے ایس افسر کے پی رامیا کے معاملے پر سماعت کی۔ واضح رہے کہ کے پی رامیا کے خلاف بد عنوانی کا کیس عدالت میں چل رہا ہے۔ اس معاملے سے متعلق کاپی پی ایم او، چیف جسٹس آف انڈیا اور مرکزی وزارت قانون کو بھیجنے کی بھی ہدایت دی ہے۔

Intro:پٹنہ ہائی کورٹ کے جسٹس راکیش کمار نے ریاست کے عدلیہ کی کارکردگی پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ سے بد عنوان افسران کو تحفظ ملتا ہے عدالت نے پٹنہ سیول کورٹ سے جڑے رشوت خوری کے معاملے پر بھی سخت ردعمل ظاہر کیا


Body:پٹنہ ہائی کورٹ کے جسٹس راکیش کمار نے ریاست کے عدلیہ کی کارکردگی پر سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ سے بدعنوان افسران کو تحفظ ملتا ہے عدالت نے پٹنہ سیول کورٹ سے جڑے رشوت خوری کے معاملے پر سخت ناراضگی ظاہر کی

سیول کورٹ کے معاملے کی سی بی آئی تحقیقات کی ہدایت بھی عدالت نے دی ہے
ججوں کے بنگلہ پر بیجا خرچ کے معاملے پر بھی عدالت نے سخت ناراضگی ظاہر کی ہے
آج عدالت نے سابق آئی اے ایس آفیسر کے پی رمیہ کے معاملے پر سماعت کی .واضح ہو کہ کے پی رمیہ کے خلاف بد عنوانی کا کیس عدالت میں چل رہا ہے اس معاملے سے جڑے ہدایت کی کاپی پی ایم او , چیف جسٹس آف انڈیا, مرکزی وزارت قانون کو بھیجنے کی بھی ہدایت دی ہے


Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 4:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.