ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں تین طلبا شدید زخمی

author img

By

Published : Aug 29, 2019, 11:54 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:46 PM IST

مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل شہر تھانے میں کار مال بردار ٹرک اور اسکول بس کے درمیان ٹکر سے تین طلبا شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

تین طلبا شدید زخمی

زخمی طلبا کو مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جو اب زیرِ علاج ہیں۔

در اصل تھانے شہر کے گھوڑ بندر روڑ پر ایک تیز رفتار مال بردار ٹرک نے ایک اسکول بس کو ٹکر ماردیا، حادثہ میں دو ہونڈا کار اور ایک اسکول بس زد میں آگئی۔ تصادم کے دوران اسکول بس میں کافی طلبہ سوار تھے۔

سڑک حادثے میں تین طلبا شدید زخمی
ٹکر کے دوران مال بردار ٹمپو کا توازن بگڑ گیا اور وہ جائے حادثہ پر پلٹ گیا۔ جبکہ بس میں سوار تین طلبہ شدید طور سے زخمی ہوگئے۔

سبھی زخمی طلبا کو کو مقامی ٹائٹن ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ زخمی ہونے والے طلبہ کی عمر 7 سے 10 برس کے درمیان ہے، جو تھانے شہر کے یونیور سل اسکول میں زیرِ تعلیم ہیں۔

واضح ہوکہ تھانے کے گھوڑبندر روڑ پر سینکڑوں بس روزانہ طلبہ کو ان کے اسکول لاتی ہے۔ مگر اس حادثہ نے حفاظتی انتظام پر سوالیہ نشال کھڑا کردیا ہے۔ کہ آیا اسکول کے بچے محفوظ ہیں بھی کہ نہیں'۔

Intro:تھانے : سڑک حادثہ میں تین طلبہ شدید زخمی


مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی سے متصل تھانے شہر میں کار مالبردار ٹیمپو اور اسکولی بس کے تصادم میں تین طلبہ شدید طور سے زخمی ہوگئے ہیں. جنہیں مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے. جو زیرِ علاج ہے.

تھانے شہر کے گھوڑبندر روڑ پر ایک تیز رفتار مالبردار ٹیمپو نے ٹکر ماردیا اس حادثہ میں دو ہنڈئ کار اور اس اسکولی بس ذد میں آگئی تصادم کے دوران اسکولی بس میں کافی طلبہ سوار تھے. ٹکر کے دوران مالبردار ٹیمپو کا توازن بگڑ گیا اور وہ جائے حادثہ پر پلٹ گیا. بس میں سوار تین طلبہ شدید طور سے زخمی ہوگئے. سبھی کو مقامی ٹائٹن ہسپتال میں داخل کرایا گیا. زخمی ہونے والے طلبہ کی عمر 7 سے 10 برس کے درمیان ہے جو تھانے شہر کے یونیورسل اسکول میں زیرِ تعلیم ہے. واضح ہوکہ تھانے کے گھوڑبندر روڑ پر سینکڑوں بس یومیہ طلبہ کو انکے اسکول لاتی ہے. مگر ہونے والے اس حادثہ نے انکے حفاظتی انتظامات پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے.

ممبئی سے دانش اعظمی کی رپورٹ

Body:تھانے : سڑک حادثہ میں تین طلبہ شدید زخمی Conclusion:تھانے : سڑک حادثہ میں تین طلبہ شدید زخمی
Last Updated :Sep 28, 2019, 7:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.