ETV Bharat / city

احتجاج کر رہے اکیس لیکھپال نوکری سے برخاست

author img

By

Published : Dec 26, 2019, 7:53 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں حکومت سے اپنے مطالبے کو لیکر احتجاج کرنے والے اکیس لیکھپالوں کو برخاست کردیا گیا ہے اور متعدد لیکھپالوں کی تنخواہ روکے جانے کا نوٹس بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

Lakhapal protesting against his demand from the government
حکومت سے اپنے مطالبے کو لیکر احتجاج کررہے لیکھپال

ریاست اتر پردیش کے امروہہ میں اترپردیش لیکھپال یونین کے حکم پر امروہہ کے ڈی ایم آفس پر لیکھپال نے اپنے مطالبات کو لیکر احتجاج کر رہے ہیں۔

احتجاج کر رہے اکیس لیکھپال نوکری سے برخاست

لیکھپالوں کا احتجاج دس دسمبر سے شروع ہوا تھا لیکن امروہہ ڈی ایم نے متعدد مرتبہ اس احتجاج کو ختم کرنے کا حکم دیا جس کو پٹواریوں نے تسلیم نہیں کیا، آخرکار ضلع کے اے ڈی ایم گلاب چند نے احتجاج میں بیٹھے 21 پٹواریوں کو نوکری سے برخاست کردیا ہے جبکہ کئی پٹواریوں کی تنخواہ روکنے کا بھی حکم دیا ہے۔

اس حکم کے بعد بھی لیکھپال احتجاج ختم کرنے کو تیار نہیں ہے لیکھپال یونین کے ضلع صدر مانگے رام شرما نے صاف طور پر کہا ہے کہ جب تک انکے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے تب تک اُنکا یہ احتجاج جاری رہے گا۔

Intro:امروہہ میں احتجاج پر بیٹھے پٹواریوں پر بڑی کریوہی

احتجاج میں شامل ۲۱ پٹواریوں کو کیا گیا نوکری سے برخاست

کئی پٹواریوں کی روکے گئی تنخواہ

پٹواریوں ابھی بھی کر رہے ہیں احتجاجBody:ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ میں حکومت سے اپنی منگو کو لیکر احتجاج کرنے والے پٹواریوں کو برخاست کردیا گیا ہے۔ ساتھ ہی کی پٹواریوں کی تنکھا روکے جانے نوٹس بھی زری کر دیا گیا ہے۔Conclusion:احتجاج کر رہے اکیس پٹواریوں کو کیا گیا نوکری سے برخاست

ریاست اتر پردیش کے امروہہ میں اتر پردیش لیکھپال یونین کے حکم پر امروہہ کے ڈی ایم آفس پر بھی پٹواریوں اپنی اپنی منگو کو لیکر احتجاج کر رہے ہیں۔ پٹواریوں کا احتجاج یہ سلسلہ ۱۰ دسمبر سے شروع ہوا تھا۔ امروہہ ڈی ایم نے کئی بار اس احتجاج کو ختم کرنے کا حکم دیا جسکو پٹواریوں نے نہیں مانا۔ آخرکار ضلع کے اے۔ڈی۔ایم گلاب چند نے احتجاج میں بیٹھے ۲۱ پٹواریوں کو نوکری سے برخاست کر دیا ہے جبکہ کئی پٹواریوں کی تانکھا روکنے حکم دیا ہے۔ لیکن اس حکم کے بعد بھی کوئی پٹواریوں احتجاج ختم کرنے کو تیار نہیں ہے۔ پٹواریوں یونین کے ضلع صدر مانگے رام شرما نے صاف طور پر کہا ہے جب تک انکی مانگے نہیں مانی جاتی ہے تب تک اُنکا یہ احتجاج ختم نہیں ہوگا۔

بیٹے۔ مانگے رام شرما۔ یونین صدر

بیٹے۔ گلاب چند۔ اے۔ ڈی۔ ایم
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.