ETV Bharat / city

اترپردیش: شہریت ترمیمی قانون پرفیکٹ فائنڈنگ رپورٹ

author img

By

Published : Feb 6, 2020, 4:30 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 10:14 AM IST

ویمن اگینسٹ سیکشوئل وائلینس اینڈ اسٹیٹ رپریشن کے ذریعہ آج پریس کلب میں ایک فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پریس کانفرنس کے ذریعے جاری کی گئی ہے۔

شہریت ترمیمی قانون پرفیکٹ فائنڈنگ رپورٹ
شہریت ترمیمی قانون پرفیکٹ فائنڈنگ رپورٹ

ریاست اتر پردیش میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرین پر پولیس کے جانب سے کی گئی کاروائی پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔

اطلاع کے مطابق اترپردیش پولیس کے ذریعے کئی علاقوں میں مظاہرین کے خلاف کی گئی کارروائی پر ایک حیران کن رپورٹ سامنے آئی ہے۔

شہریت ترمیمی قانون پرفیکٹ فائنڈنگ رپورٹ

ویمن اگینسٹ سیکشوئل وائلینس اینڈ اسٹیٹ رپریشن کے ذریعہ آج پریس کلب میں ایک فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پریس کانفرنس کے ذریعے جاری کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:اورنگ آباد: خاتون نذر آتش، دوران علاج موت

تنظیم کے ذریعہ حالات کا جائزہ لینے کے لیے ایک ٹیم تشکیل دی گئی تھی جو مغربی اتر پردیش کے علاقوں میں گئی اس ٹیم میں تنظیم کے ذمہ داران نے 1 اور 2 فروری کو شاملی مظفرنگر اور بجنور ضلع کے علاقوں میں حالات کا جائزہ لیا جس میں دردناک اور انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والے بیانات سامنے آئے۔

اس رپورٹ میں تنظیم نے اس بات کا خلاصہ کیا ہے کہ پولیس کے ذریعے بنائے گئے پولیس دوست جنہیں امن پسند کمیٹی بھی کہا جاتا ہے اس نےلوگوں کا قتل عام کیا ہے اور بربریت کی تمام حدیں پار کی ہیں۔

Intro:شہریت ترمیمی قانون پر اتر پردیش میں مظاہرین پر پولیس کے ذریعے کی گئی کارروائی لگاتار سوالوں کے گھیرے میں بنی ہوئی ہے.

پولیس کے ذریعے یوپی کے کئی علاقوں میں مظاہرین کے خلاف کی گئی کارروائی پر ایک حیران کن رپورٹ سامنے آئی ہے.

ویمن اگینسٹ سیکشوئل وائلینس اینڈ اسٹیٹ رپریشن کے ذریعہ آج پریس کلب میں ایک فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پریس کانفرنس کے ذریعے جاری کی گئی.


Body: تنظیم کے ذریعہ حالات کا جائزہ لینے کے لیے ایک ٹیم تشکیل دی گئی تھی جو مغربی اتر پردیش کے علاقوں میں گئی

اس ٹیم میں تنظیم کے ذمہ داران نے ایک اور دو فروری کو میرٹ شاملی مظفرنگر اور بجنور ضلع کے علاقوں میں حالات کا جائزہ لیا جس میں دردناک اور انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والے بیانات سامنے آئے.

اس رپورٹ میں تنظیم نے اس بات کا خلاصہ کیا ہے کہ پولیس کے ذریعے بنائے گئے پولیس دوست جنہیں امن پسند کمیٹی بھی کہا جاتا ہے نے لوگوں کا قتل عام کیا ہے اور بربریت کی تمام حد پار کی گئی ہے.



Conclusion:ویمن اگینسٹ سیکشوئل وائلینس اینڈ اسٹیٹ رپریشن
Last Updated : Feb 29, 2020, 10:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.