ETV Bharat / city

ملائم سنگھ یادو کے یوم پیدائش پر کارکنان کا عہد

author img

By

Published : Nov 22, 2019, 7:20 PM IST

ملائم سنگھ یادو کا 80واں یوم پیدائش

ملائم سنگھ یادو کے 80واں یوم پیدائش کے موقع پر کارکنان نے کیک کاٹا اور معزور طلباء میں پھل تقسیم کیے گئے۔

سماجوادی پارٹی کے بانی اور ریاست اترپردیش کے سابق وزیراعلیٰ ملائم سنگھ یادو کا آج 80واں سالگرہ کافی زیادہ جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

ملائم سنگھ یادو کے یوم پیدائش پر کارکنان کا عہد

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے پارٹی دفتر پر اجلاس کا انعقاد کیا گیا. جس میں ایس پی کارکنان نے ملائم سنگھ یادو کی شخصیت اور ان کے کاموں کو یاد کیا گیا.

اجلاس کے بعد کارکنان نے کیک کاٹ کر ایک دوسرے کو کھلایا اور خوشی منائی، اجلاس میں ایس پی کارکنان نے سنہ 2022 اسمبلی انتخاب میں ضلع کی تمام 6 سیٹوں پر فتح حاصل کرنے کا عہد بھی کیا۔

اجلاس کے اختتام کے بعد ایس پی کارکنان نے جواہر لال نہرو میموریل پوسٹ گریجویٹ کالج کے معزورطلباء کو ٹافی اور پھل تقسیم کئے گئے.

ملک کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے تین بار کے وزیر اعلی ملائم سنگھ 22 نومبر 1939 کو اٹاوہ ضلع کے سیفئی میں پیدا ہوئے۔


Intro:سماجوادی پارٹی کے بانی اور یوپی کے سابق وزیراعلیٰ ملائم سنگھ یادو کا 81ویں سالگرہ جوش و خروش سے منائی گئی. اس موقع پر سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے متعفرق پروگراموں کا انعقاد کیا گیا. ایس پی کارکنان نے اس موقع پر 2022 میں ضلع کی تمام 6 اسمبلی نشستوں کو فطح کا عہد لیا.


Body:بارہ بنکی میں سب سے پہلے پارٹی کے ضلع دفتر پر ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا. جس میں ایس پی کارکنان نے ملائم سنگھ یادو کی شخصیت اور ان کے کاموں کو یاد کیا گیا. اس کے بعد کارکنان نے کیک کاٹ کر ایک دوسرے کو کھلایا اور خوشی منائی ساتھ ہی 2022 میں کامیابی کا عہد لیا.
بائیٹ حافظ عیاز، ضلع صدر سماجوادی پارٹی، نیلی صدری میں


اس کے بعد ایس پی کارکنان نے جواہر لال نہرو میموریل پوسٹ گریجویٹ کالج واقع معزور بچوں کے ہاسٹل میں نابینہ اور کان سے نہ سن سکنے والے طلبہ کو ٹافی اور پھل تقسیم کئے.
بائیٹ پریتم ورما، ٹریزری، کالی ہاف جیکیٹ میں

اس کے علاوہ بھی شہر میں ایس پی کارکنان نے اپنے رہنما کی سالگرہ کے موقع پر مخطلف پروگرام منعقد کئے



Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.