ETV Bharat / city

کپواڑہ: بی جے پی رہنما محمد انور خان کی قیادت میں احتجاج

author img

By

Published : Oct 11, 2021, 8:01 AM IST

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے نارتھ انچارچ محمد انور خان نے کپوارہ میں اپنی پارٹی کارکنان کے ہمراہ شہری ہلاکتوں پر احتجاج کیا۔

kupwara bjp protest against civilian killings in kashmir
کپوارہ:بی جے پی کے نارتھ انچارج محمد انور خان کی قیادت میں احتجاج

کپواڑہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے نارتھ انچارچ محمد انور خان نے پارٹی کارکنان کے ہمراہ شہری ہلاکتوں پر احتجاج کیا۔ اس احتجاج میں پارٹی کے دیگر سینیئر رہنما اور کارکنان بھی شامل تھے۔ اس درمیان انور خان نے بتایا کہ عسکریت پسندوں کے خلاف جلد از جلد کارروائی کی جائے گی تاکہ جموں و کشمیر میں خصوصاً پنڈت برادری کے لوگ اپنے آپ کو محفوظ محسوس کرسکیں۔

کپوارہ:بی جے پی کے نارتھ انچارج محمد انور خان کی قیادت میں احتجاج

یہ بھی پڑھیں: ژالہ باری متاثرہ کسانوں کی معاونت کی جائے: سجاد لون

انہوں نے مزید کہا کہ وہ پنڈت برادری کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور آپسی بھائی چارے کو برقرار رکھنے کی کافی ضرورت ہے تاکہ ناپاک عناصر اپنے مقصد میں کبھی بھی کامیاب نہ ہوسکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.