ETV Bharat / city

Army Havildar Shoots Self in Keran: فوجی حوالدار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی

author img

By

Published : Jan 11, 2022, 10:55 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے کچل کیرن میں آج شام ایک فوجی حوالدار نے خود کو گولی مار کر خودکشی Army Havildar Shoots Self in Keran کر لی۔

Army Havildar Shoots Self Dead in Kachhal Keran
فوجی نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی

تفصیلات کے مطابق شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے کچل کیرن میں آج شام ایک فوجی حوالدار نے خود کو گولی مار کر خودکشی Havildar Shoots Self in Keran کر لی۔

ذرائع نے بتایا کہ 41 سالہ حوالدار گرجیت سنگھ Havildar Gurjeet Singh نے اپنی AK-47 سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

انہوں نے کہا کہ مذکورہ حولدار 6 راشٹریہ رائفلز کے ساتھ کچل کیرن میں اپنی ڈیوٹی انجام دے رہا تھا۔

تاہم یہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکا کہ اہلکار کو یہ انتہائی قدم اٹھانے پر کس چیز نے مجبور کیا۔

اس سلسلے میں تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.