ETV Bharat / city

گلبرگہ: جنتا دل سیکولر کے امیدوار اشفاق چلبل کی لوگوں سے حمایت کی اپیل

author img

By

Published : Aug 26, 2021, 9:33 AM IST

گلبرگہ شہر میں ہونے والے کارپوریشن انتخابات کے لیے امیدواروں نے تشہیری مہم شروع کر دی ہے۔

kagul_pkj02 b1_ jds_ KAUR10001
گلبرگہ

گلبرگہ: کارپوریشن انتخابات کے لیے جنتا دل سیکولر پارٹی کے وارڈ نمبر 21 کے امیدوار ڈاکٹر اشفاق چلبل نے پیدل ریلی نکال کر عوام سے ملاقات کی اور انتخاب میں کامیاب بنانے کی گزارش کی۔

ویڈیو دیکھیے

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں تین ستمبر کو کارپوریشن انتخابات ہونے جارہے ہیں۔ اس موقع پر سابق میئر ڈاکٹر اشفاق چلبل نے کانگریس پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر انہوں نے جنتا دل سیکولر پارٹی سے کارپوریشن انتخابات میں وارڈ نمبر 21 سے انتخابات میں حصہ لیا ہے۔ انہوں یہاں کے وارڈ نمبر 21 میں اپنے سینکڑوں حامیوں کے درمیان پیدیل ریلی نکلتے ہوئے عوام سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیں: گلبرگہ کارپوریشن انتخابات: اسدالدین اویسی نے مختلف وارڈز کا پیدل دورہ کیا

عوام سے ملاقات کے دوران انہوں نے لوگوں سے اپنے حق میں ووٹ کرنے کی گزارش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.