ETV Bharat / city

بی جے پی اور گورنر کے خلاف کانگریس کا احتجاج

author img

By

Published : May 11, 2019, 8:59 PM IST

جموں کے شہیدی چوک میں کانگریس پارٹی کے کارکنوں نے بی جے پی اور ریاست جموں کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک کے خلاف احتجاج کیا۔

congress protest

کانگریس کے ترجمان اعلیٰ رویندر شرما کے مطابق ’’وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے متعلق نازیبا کلمات اور بعد ازاں گورنر ستیہ پال ملک کی طرف سے مودی کی حمایت‘‘ کرنے پر انہوں نے احتجاج کیا۔

بھاجپا اور گورنر کے خلاف جموں میں کانگریس کا احتجاج

احتجاج میں شامل کانگریس کارکنان نے نریندر مودی اور بھاجپا مخالف نعرے بازے کرتے ہوئے بھاجپا کا پتلہ نذر آتش کیا۔

رویندر شرما نے الزام عائد کیا کہ ’’گورنر اپنے منصب کا غلط استعمال کرتے ہوئے دہلی میں بیٹھے اپنے آقا کو خوش کررہے ہیں۔‘‘

گورنر ستیہ پال ملک کی جانب سے نریندر مودی کے بیان کی حمایت پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ہوئے رویندر کا کہنا تھا کہ ’’گورنر کو ایسی باتیں زیب نہیں دیتی، اگر انہیں بھاجپا سیاست ہی کرنی ہے تو پہلے گورنر کے منصب سے مستعفی ہو جائیں۔‘‘

انکا مزید کہنا تھا کہ ’’گورنر ایک اعلیٰ منصب ہے اور انہیں چاہیے کہ وہ اس قسم کے مذموم اور سیاسی پروپگنڈے سے دور رہیں۔‘‘

سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے متعلق رویندر شرما نے کہا کہ ’’وہ ہمارے درمیان نہیں ہیں، انہوں نے ملک کے لیے اپنی جان نچھاورکی تاہم گورنر موصوف شہید کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہیں جو انتہائی شرمناک اور قابل مذمت ہے۔‘‘

وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ سادھتے ہوئے رویندر کا کہنا تھا کہ ’’نریندر مودی شکست خوردگی کا شکار ہوئے ہیں اور اب اپنی پارٹی کی ناکامیوں کو چھپانے کی خاطر دوسروں پر الزام تراشیوں میں لگے ہوئے ہیں۔ مودی حکومت تمام محاذوں پر مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔‘‘

Intro:جموں میں آج کانگریس نے پی جے پی اور گورنر ستیاپال ملک کے خلاف احتجاج کیا ۔
جموں کے شہیدی چوک میں آج کانگریس پارٹی کے کارکنوں نے بی جے پی اور ریاست جموں کشمیر کے گورنر ستیاپال ملک کے دورہ دیئے گئے حالیہ بیان کے  خلاف زبردست احتجاج کیا ۔

وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ملک کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی پر نازیبا ریمارکس جاری کرنے اور بعد ازاں گورنر ستیہ پال ملک کی طرف سے نریندر مودی کی حمایت کرنے پر کانگریس کے چیف سپوکس پرسن راویند شرما  نے الزام عائد کیاہے کہ گورنر موصوف اپنی پوزیشن کا غلط استعمال کرتے ہوئے دہلی میں بیٹھے اپنے آقاکو خوش کررہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ شری راجیو گاندھی نے ملک کی سالمیت اور یکجہتی کے لیے اپنی جان قربان کی تاہم گورنر موصوف سابق وزیراعظم کے خلاف تذلیل آمیز کمپین چلارہے ہیں۔کانگریس  کانگریس کے چیف سپوکس پرسن راویند شرما نے مزید کہا   کہ گورنر ملک نے بھاجپا اور نریندر مودی کی جانب سے شروع کئے گئے مذموم پروپگنڈے کو جوائن کرکے اپنی پوزیشن کو دائو پر لگادیا ہے۔گورنر ایک اعلیٰ منصب ہوتا ہے اور موصوف کو چاہیے تھا کہ وہ اس قسم کے مذموم اور سیاسی پروپگنڈے سے دور رہتے۔ راجیو گاندھی ہمارے درمیان نہیں ہیں ، انہوں نے ملک کے لیے اپنی جان نچھاورکی تاہم گورنر موصوف شہید کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہیں جو انتہائی شرمناک اور قابل مذمت ہے۔ان کے بقول وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں سیاسی بیانیہ کے معیار کو انتہائی حد تک گراکے رکھ دیا۔ انہوں نے بتایا کہ نریندر مودی شکست خوردگی کا شکار ہوئے ہیں اور اب اپنی پارٹی کی ناکامیوں کو چھپانے کی خاطر دوسروں پر الزام تراشیاں کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔مودی حکومت تمام محاذوں پر مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے  

Body:جموں میں آج کانگریس نے پی جے پی اور گورنر ستیاپال ملک کے خلاف احتجاج کیا ۔

Conclusion:جموں میں آج کانگریس نے پی جے پی اور گورنر ستیاپال ملک کے خلاف احتجاج کیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.