ETV Bharat / city

بی جے پی رہنما کی عید مبارک

author img

By

Published : Aug 11, 2019, 7:17 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 4:25 PM IST

بی جے پی رہنما کی عید مبارک

جموں و کشمیر کے ڈوڈہ خطہ میں سابق رکن اسمبلی و بی جے پی رہنما شکتی راج پریہار نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کی ڈوڈہ یونٹ کی طرف سے پارٹی کے علاقائی دفتر میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی۔

شکتی راج پریہار نے تمام مسلم بھائیوں کو عیدالاضحیٰ کی پر خلوص مبارک بعد پیش کی ہے اور کہا یہ تہوار دیش اور جموں و کشمیر خوشیاں لے کر آئے۔

بی جے پی رہنما کی عید مبارک
Intro:ڈوڈہ میں صابقہ ایم ایل اے کی پریس کانفرنس


Body:آج بھرتیہ جنتا کے ڈوڈہ یونٹ کی طرف سے پارٹی کے ڈوڈہ آفس میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں ڈوڈہ کے سابقہ ایم ایل اے نے سرکار کی طرف سے دفعہ 370 کو ہٹانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس فیصلے کو ریاست کےلئے بہترین فیصلہ کرار دیا ۔
سابقہ ایم ایل اے شکتی راج پریہار نے کہا کہ یہ فیصلہ ریاست کے سبھی طبقوں کی بہبودی کے لئے لیا گیا ہے اور اس فیصلے سے وادی چناب کے سبھی ضلعوں میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گئی انہوں نے کہا کہ اس خط کے لوگ کسی بھی طرح متاثر نہیں ھونگے اور نا ہی کوئی ان کی زمین و جائیداد کو نقصان پونچا پاۓ گا۔
۔بائٹس ۔ شکتی راج پریہار ۔ سابقہ ایم ایل اے ڈوڈہ


Conclusion:
Last Updated :Sep 26, 2019, 4:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.