ETV Bharat / city

'عام بجٹ اقلیتوں کے لیے مایوس کن'

author img

By

Published : Jul 5, 2019, 7:17 PM IST

عام بجٹ اقلیتوں کے لیے مایوس کن

آسام کے دھبری سے رکن پارلیمان اور اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ مولانا بدرالدین اجمل نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر مالیات نرملا سیتا رمن نے اقلیتوں کو مایوس کیا ہے۔

رکن پارلیمان نے کہا کہ اقلیتوں کے لیے یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے 'اونٹ کے منہ میں زیرہ'۔

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کے دوران رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ 4700 کروڑ میں اقلیتوں کی بہبود کیسے ہوگی؟

جس طرح مودی حکومت نے 'سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواس' کا نعرہ دیا اور ہر برس اقلیتوں کے لیے ایک کروڑ سکالرشپ کا اعلان کیا تھا، اس کے لیے پیسہ کہاں ہیں؟

عام بجٹ اقلیتوں کے لیے مایوس کن

مولانا بدرالدین اجمل نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مدرسہ ماڈرنائزیش سکیم کا کیا مطلب ہے جب اس کے لیے پیسے ہی نہیں۔

آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ (اے آئی یو ڈی ایف) کے سر براہ مولانا اجمل نے کہا کہ میں اقلیتی وزیر کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ دوبارہ سے وزیر خزانہ سے ملاقات کریں اور بجٹ میں اضافہ کے لیے زور دیں۔

Intro:بجٹ 2019-20

مودی حکومت کا بجٹ اقلیتوں کے لئے مایوس کن : رکن پارلیمنٹ اجمل

نئی دہلی

بجٹ 2019-20 کا اعلان کرتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اقلیتوں کو بہت مایوس کیا ہے۔ ایسا کہنا ہے سینئر رکن پارلیمنٹ مولانا بدرالدین اجمل کا، جنہوں نے اقلیتوں کے لئے بجٹ کو اونٹ کے منہ میں زیرہ سے تعبیر کیا۔
ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کے دوران رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ 4700 کروڑ میں اقلیتوں کی بہبود کیسے ہوگی؟ جس طرح مودی حکومت نے سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواس کا نعرہ دیا اور ہر سال اقلیتوں کے لئے 1 کروڑ اسکالر شپ کا اعلان کیا تھا، اس کے لئے پیسہ کہا ں ہے ؟
مولانا اجمل نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مدرسہ ماڈرنائزیش اسکیم کا کیا مطلب ہے جب اس کے لئے پیسہ نہیں ہے۔
اے آئی یو ڈی ایف کے سر براہ مولانا اجمل نے کہا کہ میں اقلیتی وزیر کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ دوبارہ سے وزیر خزانہ سے ملاقات کریں اور بجٹ میں اضافہ کے لئے زور دیں۔



Body:@


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.