ETV Bharat / city

سڑک حادثے میں ایک ہلاک

author img

By

Published : Jun 4, 2019, 9:05 AM IST

بھارتی ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں ایک بائک کے مال بردار گاڑی (ٹاٹا اے سی ای) سے ٹکرا جانے کے سبب ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/04-June-2019/3465018_vid.mp4

محمد خلیل اور ان کے ساتھی فیروز گلبرگہ کے تلوے ہالی کے پاس سے عید کی خریدداری کر کے لوٹ رہے تھے۔ اسی وقت خلیل کی بائک ریلوے ہالی کراسنگ کے پاس ٹاٹا اے سی ای سے ٹکرا گئی جس میں خیل ہلاک ہو گئے۔

سڑک حادثے میں ایک ہلاک

اس حادثے میں خلیل کے ساتھی فروز بھی زخمی ہو گئے۔ انہیں گلبرگہ ہسپتال میں بھرتی کیا گیا۔ فی الحال مقامی ٹرفیک پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Intro:Body:

News


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.