ETV Bharat / city

Traffic checking at Sopore ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی

author img

By

Published : Oct 10, 2022, 5:12 PM IST

ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی
ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی

ضلع بارہمولہ کے سوپور میں ٹریفک پولیس نے خصوصی مہم کے تحت ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی۔ Traffic Rules Violators Fined in Sopore

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے امرگڑھ اور اس کے گردنواح علاقوں میں ٹریفک محکمہ کی جانب سے ٹریفک کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مہم چلائی گئی۔ اس دوران سوپور کے امرگڑھ علاقے میں ٹریفک محکمہ کی جانب گاڑیوں کے Documents چیک کیے گئے۔

ٹریفک قوانین کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی

اس موقع پر ٹریفک محکمہ بارہمولہ کے ڈی ایس پی مجاہد نظیر نے بتایا کہ آج ہم سوپور کے امرگڑھ میں گاڑیوں کے (High Security Number plate ) چیک کر رہے ہیں جو کوئی بھی Duplicate گاڑی چلارہا ہے تو ہم اس کے خلاف کارروائی کررہے ہیں۔ Traffic Rules Violators Fined in Sopore

انہوں نے کہا کہ ہم لوگوں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ ٹریفک قوانین کا خاص خیال رکھیں اور سڑک پر گاڑی کو تیز رفتار سے نہ چلائیں۔ موجودہ وقت میں Traffic Violation کافی ہوتی ہے اس لیے ہم امید کرتے ہیں کہ لوگ ٹریفک قوانین پر عمل کریں گے اور جو بھی شخص ٹریفک قوانین پر عمل نہیں کرے گا اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائی گی۔

یہ بھی پڑھیں : Urdu Journalism Workshop in Sopore سوپور میں صحافیوں کے لئے یک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.