ETV Bharat / city

'ایک تعلیم یافتہ لڑکی پورے معاشرے میں انقلاب پیدا کرسکتی ہیں'

author img

By

Published : Jun 26, 2019, 12:20 AM IST

ڈاکٹر مبینہ رمضان کے ساتھ ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت۔

'ایک تعلیم یافتہ لڑکی پورے معاشرے میں انقلاب پیدا کرسکتی ہیں'

اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ' میرے ذہن میں یہ تھا کہ میں سماج کی تعمیر وترقی کے لیے کچھ کروں جس کے تحت میں یتیم بچیوں کے لیے تعلیمی ادارے کا قیام کیا'

'ایک تعلیم یافتہ لڑکی پورے معاشرے میں انقلاب پیدا کرسکتی ہیں'
'ایک تعلیم یافتہ لڑکی پورے معاشرے میں انقلاب پیدا کرسکتی ہیں'

واضح رہے کہ ڈاکٹر مبینہ رمضان جو یتیم بچیوں کی تعلیم کے لیےسرگرمی سے خدمات انجام دے رہی ہیں۔جنہوں نے اس مقصد کی تکمیل کے لیے جامعہ اسلامیہ معہد المسلمات نامی ایک ادارےکا قیام کیا جہاں اب سینکڑوں یتیم بچیاں زیر تعلیم ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.