ETV Bharat / city

Unscheduled Power Cuts Irk Bandipora Residents: بجلی کا نظام بہتر نہ ہونے سے عوام پریشان

author img

By

Published : Jan 16, 2022, 12:26 PM IST

بجلی کا نظام
بجلی کا نظام

بانڈی پورہ میں بجلی کٹنے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا Bandipora Village Residents Without Proper Electric Supply کرنا پڑرہا ہے۔ مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ مذکورہ علاقہ میں ٹرانسفارمر خراب ہونے سے لوگ اندھیرے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ Unscheduled Power Cuts Irk Bandipora Residents

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے ڈانگرپورہ گاؤں میں بجلی کی مسلسل کٹوتی سے لوگوں کو پریشانیوں Bandipora Village Residents Without Proper Electric Supply کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

بجلی کا نظام

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ مذکورہ علاقے میں بجلی کا ٹرانسفارمر آئےدن خراب ہورہا ہے۔ جس کی وجہ سے علاقے کے لوگ اندھیرے میں زندگی گزارنے نے مجبور ہیں۔


انہوں نے کہا کہ متعلقہ کی جانب سے ٹرانسفارمر ٹھیک کیا جاتاہے ۔مگر دو تین دنوں کے بعد ٹرانسفرمر پھر سے خراب ہوجاتاہے۔ جس کے سبب انہیں پھر سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ تا ہے۔


مقامی باشندے نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت میں کہا کہ وہ بجلی بل بروقت پر ادا کرتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود بھی محکمہ کی جانب سے کوئی توجہ نہیں اور صحیح قدم نہیں اٹھایا جاتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ٹرانسفارمر جہاں نصب ہے وہاں آبادی اور لوڈ کے حساب سے مناسب و معقول نہیں ہے جس کی وجہ سے بار بار ٹرانسفارمرخراب ہورہا ہے۔


انہوں نے مطالبہ کیا کہ اس مسئلے کا مستقل حل نکالا جائے تاکہ انہیں مزید مشکلات سے دوچار نہ ہونا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.